بڑے دفتروں میں بیٹھے ہوئے چھوٹوں لوگوں کے فیصلوں کی قیمت آج عام پاکستانی چکا رہا ہے آٹے جیسی بیادی چیز کیلئے لوگ خوار ہوگئے ہیں قیمت آسمان پہ پہنچ گئی ہے غریب فاقوں پہ مجبور ہے شکریہ فرد واحد کا نہیں بلکہ کمپنی سرکار کا ہی ادا ��ریں
برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہےکہ انہوں نے افغانستان میں تعیناتی کےدوران بطوراپاچی ہیلی کاپٹرپائلٹ 25افغان شہریوں کو ہلاک کیا۔
اسکےردعمل میں طالبان رہنما انس حقانی نےکہا ہےکہ ’مسٹر ہیری! جن لوگوں کوآپ نےقتل کیاوہ شطرنج کےمہرے نہیں تھے، انسان تھے۔