ان کی واقعی اللہ نے مت مار دی ہے- پھر اب طاقت ہی اتنی اپنے پاس مرکوز کر لی ہے کہ کوئی یہ کہہ بھی نہیں سکتا کہ سر آپ واقعی پاگل ہو چکے ہیں-
#GetWellSoonDG#PakistanLovesImranKhan
جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے جھگڑا ہر گلی جارہا🚨
تیمور جھگڑا !! بچوں میں اپکو ایک ذمہ داری دے رہا ہوں کل جلسہ ہے اتوار کو عمران خان کا آپ نے لوگوں گو دعوت دینی ہے کیمرے میں بتاؤ
بچے !! ہم سب سے اپیل کرتے ہیں کل عمران خان کا جلسہ ہے سب بھرپور شرکت کرے،،،،، بچوں کا جذبہ اففف🙏
🚨بھٹو سیاست دان تھا اس لیے سولی پر چڑا دیا یحییٰ خان جرنیل تھا اس لیے جھنڈے میں لاپیٹ کر دفنا دیا ؟
جرنل کی بات سنو جو ملک وقوم کا وفادار تھا
کوئی بھی جرنل ہو خلاف قانون آئین کام کریں کورٹ مارشل کروا دیں الٹا لٹکا دیں اسکو تاکہ عبرت بن جائے
مرحوم جنرل 👍👌❤️🤲
تحریک انصاف کی پریس کانفرنس بڑی مناسب تھی
تصور کریں یہی پر آج اس پریس کانفرنس کا جواب سہیل آفریدی شاہد خٹک مینا خان آفریدی جنید اکبر دیتے تو کیا حال ہوتا حبیب اکرام
میں (اصغر خان کیس میں) اصغر خان کا وکیل تھا۔ اس مقدمے کے دوران اس وقت کے ڈی جی اۤئی ایس اۤئی اسددرانی نے ایک بیانِ حلفی جمع کرایا جس میں انہوں نے یہ کہا کہ "ہاں ہم نے 1990 کے الیکشن میں مداخلت کی تھی۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ بینظیر بھٹو دوبارہ ملک کی وزیراعظم بنیں۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ پیپلزپارٹی کا وجود رہے۔ ہم فیصلہ کر چکے تھے کہ پیپلزپارٹی اور بینظیر بھٹو "نیشنل سیکیورٹی تھریٹ" ہیں۔" انہوں نے لکھ کر یہ بیانِ حلفی عدالت میں دائر کیا۔ اصغر خان کیس کے فیصلے میں اۤپ کو یہ بیانِ حلفی مل جائے گا: سلمان اکرم راجا
@salmanAraja
جنرل باجوہ نے خود بتایا تھا کہ نواز شریف کو نا اہل کرنے کے لئے جو اقامہ استعمال ہوا تھا وہ یو اے ای سے اس وقت کے ڈی جی ایم آئی میجر جنرل عاصم منیر لے کر آئے تھے،
اسد طور۔۔۔🔥