ایران امریکہ جنگ نے بلوچستان میں غیر قانونی طور پہ پیٹرول کی اسمگلنگ کرنے والوں کے کاروبار پہ بھی اثر ڈالا پہلے ہم ایک چکر کا چھ ہزار تک کما لیتے تھے مگر اب بمشکل دو تین ہزار کماسکتے ہیں پیٹرول مہنگا ملتا ہے لیکن آگے کم ریٹ پہ بکتا ہے مزار (نام تبدیل) کی بی بی سی کے نمائندے سے بات چیت
اداروں میں ایک روپے کی بہتری نہیں آئی،پولیس جتنی پہلے کرپٹ تھی اس سے ذیادہ اب کرپٹ ھے،کمشنر ڈی سی اے سی شہروں میں آج بھی عام آدمی کی دسترس سے بہت دور ھیں،ابھی چند دن پہلے کا واقعہ ملاحظہ ھو۔
بہاولنگر چغتائی لیب میں 28 لاکھ روپے کی ڈکیتی ھوئی،پولیس نے پہلے تو ایف آئی آر نہیں لکھی ،پھر بڑوں کی سفارش پر ایف آئی آر ھوئی ،کچھ دنوں میں ڈکیت پکڑے گئے ،پولیس نے عدالت میں بیان دیا کہ 24 لاکھ روپے کی ریکوری ھوئی ھے،لیکن عدالت کے باھر ایس ایچ او مدعی کو کہتا کہ 15 لاکھ ر��پے دینگے،یعنی 9 لاکھ روپے کا چونا لگایا جارھا تھا،اور میں پورے یقین سے لکھ رھا ھوں کہ اس میں ایس ایچ او سے اوپر لوگ بھی شامل تھے،کیونکہ ایک صاحب کے ذریعے جب حکام بالا کو رابطہ کرکے شکایت کی گئی تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ فی الحال 15 لاکھ لے لیں،جب ریکور 24 لاکھ ھوئے تو کیونکر 15 لاکھ روپے لئے جائیں۔یہ تو رھا ھماری پولیس کا حال،ھمیں سوچنا چاھئے کہ یہ پولیس ھے یا پھر ڈاکو،یہ ھم لوگوں کی حفاظت خاک کرینگے؟
جیو کے ایک اینکر اور مالکان کے درمیان ہونے والی گفتگو سنی جس میں مالکان یہ حکم دے رہے ہیں کہ سی سی ڈی چکوال والا ایشو چُک کے رکھیں کیونکہ اس چُک چکیے سے چینل کے ویوز بھی بڑھیں گے اور اس حکمت عملی سے اشتہارات کی بھی چاندی ہوگی
اگر یہ گفتگو واقعی حقائق پر مبنی ہے تو پھر پاکستانی صحافت سے مامے مودے کا وہ کوٹھا لاکھ درجے بہتر ہے جہاں صرف جسم فروشی ہی ہوتی ہے
فیصل واوڈا ، کیوں بھونکا ؟
اس کی تکلیف کا سبب سامنے آگیا 🧐
Part 1👇
امپورٹڈ دو نمبر گاڑیوں کا مافیا کیسے آج کل درد میں مبتلاء ہے ، کیسے ہارون اختر ، اور انجینئرنگ بورڈ فیصل واوڈا مافیا کے سامنے دیوار بن کر کھڑا ہوگیا ۔
یہ ٹرک ڈرائیور حقیقت بتا رہا کہ ہمیں حکومت نہیں کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی والے ذلیل کرتے ہیں بلیک میل ایکشن کمیٹی والے ایک ٹرک ڈرائیور نے حکومت کے خلاف ویڈیو بنا کر پروپیگنڈا کیا یہ ڈرائیو بتا رہا کہ اُسے جانتا ھے وہ نشئی ٹرک ڈرائیور ھے اور بلیک میل ایکشن کمیٹی والوں کا ھی ��ندہ ھے
مودی سرکار کا نیا منصوبہ؟کالعدم ایکشن کمیٹی آلۂ کار!
فنڈنگ کہاں سے ��ئی؟ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے!
کشمیر پاکستان کا حصہ ہے!چیئرمین کشمیر کمیٹی ک�� تہلکہ خیز گفتگو
2 انتہائی کمینے انسان👇😁
ٹرمپ۔۔مودی کو
سامنے بٹھا کر کہتا ہے
اس کی شکل پر مت جانا
اصل میں یہ بہت بڑا "قاتل" ہے۔(گجرات کے قصائی کے اصل کا اسے پتا ہے)
اور مودی اس کو تعریف سمجھ کر"دندیاں"نکال رہا ہے۔
ٹرمپ بہت بڑا جھوٹا خود نا ہوتا تو اس نے یہ بھی کہنا تھا کہ یہ بہت بڑا جھوٹا بھی ہے۔
🚨مولانا صاحب بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں جائیداد نہ بنانا قبضہ ہو جائے گا اور یہ " مانے کنجر " کے سب سے بڑے سپورٹر تھے جو وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر اپنے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ نہیں چھڑوا سکا،
🚨مولانا کو بتانا تھا کہ اب کسی پلاٹ کا کوئی رولا ہے تو ایک ٹویٹ کردیں قابض خود قبضہ چھوڑ کر بھاگ جائے گا کیونکہ یہاں اب " مریم سرکار " ہے۔
ہروقت جھوٹ بولتے رہتے ہیں جب PTI سے ثبوت مانگے جاتے ہیں،چیلنج کیا جاتا ہے تو دُم دباکر بھاگ جاتے ہیں،تیمور جھگڑا نے جلال خان پر الزام لگایا کہ 10 کروڑ دیکر ��وبائی اسمبلی کی نشست حاصل کی ہے،جلال خان نے کہا ثبوت دو،استعفیٰ دیدوں گا،پھر جھگڑا بھاگ گیا،کہا ثبوت تو نہیں ہیں
ایک سابق ایڈیشنل ائی جی ہیں جو ریٹائر ہیں تین چار لاکھ روپیہ ان کی مہینے کی پنشن ہے تین چار سرکاری نوکر ان کو ملے ہوئے ہیں وہ میڈیا پہ بیٹھ کے پاکستان کے خلاف بات کرتے ہیں کعلدم ایکشن کمیٹی کی حمایت کر رہے ہیں ان مسلح جتھوں کو سپورٹ کر رہے ہیں وہ گرفتار ہوتے ہیں اور پھر ان کو چھوڑ دیا جاتا ہے کیوں چھوڑا جاتا ہے اسطرح کی پالیسی سوالات کھڑے کرتی ہے ابصار عالم
@sabirnazar1 اورسیز سے شوکت خانم ھسپتال کے لئے 21 بلین روپے 2025 میں اکٹھے ھوئے جو باہر کے اکاؤنٹس میں جمع ھوئے اور پاکستان شوکت خانم ھسپتال کے اکاؤنٹ میں منتقل نہیں ھوئے۔
یہ ویڈیو دیکھنے اور سننے کے بعد بھی
ناصر عباس نیازی کے ساتھ کھڑا ہے
تو اندازہ لگا لیں ناصر عباس جیسا رافضی امن کا کتنا بڑا دشمن ہے
اسی لئے رافضی ناصر عباس پر پھٹکار برستی ہے