جنہوں نے جی بی کو لاڑکانہ بنانا ہے وہ تیر پر، اور جو پشاور بنانا چاہتے ہیں وہ مولی گاجر پر مہر لگائیں۔
اور جو جی بی کو لاہور کی طرح چمکتا دمکتا اور ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں وہ شیر پر مہر لگائیں۔
@Zahidanalyz@SaraMirGilgity یہ یوتھڑ عورت اپنے آپ کو گلگتی کہہ رہی ہے اس کا گلگت بلتستان سے کوئی تعلق نہیں یہ فیصل آباد کی ہیں ۔شادی گلگت کے امیر حسین سے ہوئی تھی جو مبینہ طور پر ختم ہو چکی ہے۔
گلگت بلتستان کی عورتیں تو دور کی بات ہے مرد بھی اتنے بد تمیز نہیں جتنی یہ عورت ہے۔
قوم کو اس عظیم رہنما کا شکر ادا کرنا چاہیے جنہوں نے بیرونی دباؤ اور لالچ سے بالاتر ہو کر پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا اعلان کیا۔
ورنہ آج کوئی غاصب ہم پر بھی چڑھ دوڑتا۔
@MaryamNSharif#PMLN
یہ آنسو
جو آج بہہ رہے ہیں
کیا خوب بہہ رہے ہیں
تب کیوں سوکھے رہے
جب ایک باب کے سامنے
اس کی بیٹی گرفتار تھی؟
اب مرشد کی آنکھوں سے رو کر
اپنا ضمیر دھو رہے ہو؟
@MaryamNSharif
ریاست جب ماں بن جائے تو خوف اور بے بسی خود دم توڑ دیتے ہیں۔
مریم نواز کا معصوم بچوں کے لیے یہ جذبہ صرف ذمہ داری نہیں، ایک ماں کے دل کی آواز ہے۔
اب کوئی بچہ علاج سے محروم نہیں رہے گا، ان شاء اللہ۔
#خدمت#صحت#بچوں_کا_مستقبل#پاکستان@MaryamNSharif
2.مجھے یہ نہیں کہا گیا کہ کاشف عباسی سے ہماری بات ہوئی ہے، جبکہ انٹرویو سے یہ تاثر گیا کہ کاشف عباسی سے بات ہوئی ہے۔ زیر و زبر کے فرق سے کاشف عباسی کے حوالے سے جانے والے تاثر کی نفی کرتا ہو
P2. End
1.ایک انٹرویو میں جنرل فیض حمید سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں کچھ تفصیلات بتائیں کہ مجھے جنرل فیض حمید نے جنگ اخبار میں شائع میرے ایک بیان کے بارے میں ٹی وی پر انٹرویو دینے کو کہا۔
مجھے کہا گیا تھا کہ ہماری اے آر وائی انتظامیہ سے بات ہو گئی ہے۔ P1 cont
قلعے، بندوقیں اور دیواریں
حکمران کو نہیں بچاتیں
صرف انصاف بچاتا ہے
ظلم اقتدار تو دے سکتا ہے
نجات نہیں
تاریخ میں
ہمیشہ
عوام کے آنسو
فیصلہ لکھتے۔
رشید ارشد
طاقت کی دنیا میں
کمزور تخت الٹتے ہیں،
مگر جس کے پاس محافظ ہوں
اس کی خودمختاری سلامت رہتی ہے۔
پاک فوج!
تیری جرات، قربانی اور بہادری کو سلام 🇵🇰
#PakArmy#PakistanZindabad#StrongDefense
سرد بارش میں کانپتی ایک بچی،
ہاتھ میں چند معمولی چیزیں
اور آنکھوں میں پورا ملبہ…
یہ کوئی تصویر نہیں،
یہ آج کا غزہ ہے—
جہاں بچپن رزق کمانے نکل آیا ہے
اور دنیا خاموش کھڑی ہے۔
یہ صرف ایک بچی نہیں،
یہ ہماری بے حسی پر
لگی ہوئی چیخ ہے۔
#Gaza#غزہ#SaveGaza#Humanity#FreePalestin
کہتے ہیں
سڑکوں سے قومیں نہیں بنتیں۔
بالکل درست!
قوم تو تب بنتی ہے
جب ہر اختلاف غداری ہو،
ہر مخالف چور،
اور ملک
جادو ٹونے سے چلایا جائے۔
تعلیم، صحت، روزگار؟
یہ تو ویسے بھی
غیر ضروری چیزیں ہیں