سندھ یونیورسٹی کے طلباء پر ایک اور بغاوت کی FIR درج کردی گئی۔
سپاف سندھ یونیورسٹی کے امیدوار راشد زرداری اور امتیاز پھوڑ پر طلباء کے حقوق کی جنگ لڑنے پر بغاوت کا کیس داخل۔
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP@murtazawahab1 @MismailRahu @JunaidSaleemJD
Both houses are people of good habits, never leave the workers alone, stand with the workers all the time, everywhere One is a PSF soldier and the other is the glory of the whole party
@MirSohrab@LalaMuradKhan
رانی پور، اکرم جامڑو،زہیر جامڑو اور دیگر نوجوانوں نےچیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کرتےہوئےصدر سپاف سندھ منصور شاہانی کی سربراہی میں پ پ پ سپاف میں شمولیت کی۔
یقینن یہ @psfmansoor کی محنت اور جدوجہد کاثمر ہےجو سندھ کےہر کونے سےنوجوان سپاف میں شامل ہورہے ہے۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں قومی ٹیم کی فتح پر قوم کو مبارک باد
بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی سمیت پوری پاکستانی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
“کیا دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسی بہادر بیٹی پیدا ہوئی ہے کہ جسے معلوم ہو کہ اسے آمر اور دہشت گرد قتل کرنا چاہتے ہیں، پھر بھی اپنے ملک اور عوام کو آمریت اور نوجوانوں کو بے روزگاری سے آزادی دلوانے کیلئے وطن واپس آئی ہو۔”
@BBhuttoZardari#SalamShuhadaeKarsaz
1/3
Visited different gates of Jalsa Gaah where PSF khi performing their duty, MashaAllah all boys are responsible and they doing their job with sincerity,
Lala Murad, Kaleem Bhutta, Madni Raza and office bearers of PSF Karachi Division were present.
#RisingSPSF
سندھ پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے تمام اضلاع اور تعلیمی اداروں کے طلبہ کو لال سلام پیش کرتے ہیں جو بھرپور جذبے سے اپنے قائد چیئرمین بلاول کا تاریخی خطاب سننے اور شہداۓ کارساز کے شہیدوں کو سلام پیش کرنے جناح باغ کراچی پہنچے۔
#SalamShuhdaeKarsaz@BBhuttoZardari