Chief officer MCL @SyedAliAbbasB chaired Meeting regarding Smog,Encroachment, digging,Road cuts and dengue surveillance activities in the city.
Deputy COs,ZO regulations, ZO planning and other officers attended the meeting.
#MCL#Administratorlhr@RandhawaAli
کمشنروایڈمنسٹریٹر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت شہری سہولیات کی فراہمی کیلئے ”سمارٹ لاہور“پر اجلاس
سمارٹ لاہور کا بنیادی مقصد ��ہریوں کی شکایات و سہولیات فراہمی کیلئے شیڈولڈ ردعمل دینا ہے۔سمارٹ لاہورمیں شہریوں کی شمولیت سے بنیادی شہری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے1/2
کامونکی کے دورے پر سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد کا اظہارِ خیال
جاری ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
کامونکی میں واٹر سپلائی، سیوریج‘ سڑکوں کی تعمیر سمیت سیوریج سسٹم کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے
”بغیراین او سی سڑکوں وسروس لینز پر کام کروانے پر مقدمے درج کرائیں،رہ جانے والی کمرشل بلڈنگزکو تجاوزات ہٹانے کیلئے صرف دو دن کا نوٹس جاری کریں،سڑکوں کی میونسپل نگرانی کیلئے پنجاب سیف سٹی ومحکموں کا مشترکہ پلیٹفارم بنایا جائے“۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی محکموں کو ہدایات
کمشنرو ایڈمنسٹریٹرلاہور محمد علی رندھاوا نے شہر بھر میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے لیے ایم سی ایل کی فیلڈ ٹیموں کو فیلڈ میں متحرک رہنے کے احکامات جاری کر دیے
تمام کاروباری حضرات کو مطل�� کیا جاتا ہے کہ تجاوزات ختم کریں، پارکنگ کے لیے مختص جگہوں پرتجاوزات کرنے والوں کے خلاف
وزیر بلدیات ابراہیم حسن مراد کی تمام چیف افسران کو صوبہ بھر میں عید الفطر سے قبل صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
چیف افسران خود اپنی نگرانی میں عید کے موقع پر صفائی کے عمل کی نگرانی کریں گے۔وزیر بلدیات
@GovtofPunjabPK@ibrahimhmurad
عید الفطر کے موقع کر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے جائیں۔سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد کی چیف افسران کو ہدایت
سیکرٹری بلدیات کی چیف افسران کے ساتھ ویڈیو لنک کانفرنس
عید الفطر کے موقع پر عید گاہوں، دیگر پبلک مقامات اور صوبہ بھر کو صاف ستھرا رکھنے کی تاکید کی
ایک ماہ میں ٹمپریچر 40 سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے؟
ہیٹ ویو سے بچے اور بزرگ متاثر ہو سکتے ہیں ؟
شدید گرمی سے جنگلات میں آگ لگ سکتی ہے ؟
تفصیلات ڈی جی پی ڈی ایم اے لیفٹیننٹ عمران قریشی کی زبانی سنیئے
The Minister Ibrahim Hasan Murad has directed officials at Ministry of Local Government to implement Local Government Task Management System (LGTMS) to improve efficiency of service delivery and to monitor the progress of initiatives for citizens of #Punjab at their doorstep.
Punjab Health Facilities Management company has its operations spread in 14 Districts of Punjab. You can tag me or company account @phfmc_gov for any complaints related to non-availability of doctors or other staff in BHUs & RHCs and other hospitals.
محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کے لئے خصوصی تقریب کا انعقاد!!
سیکرٹری بلدیات سید مبشر حسین اور سپیشل سیکرٹری بلدیات مسرت جبین نے سٹاف کے ساتھ کیک کاٹا
سموگ نا صرف ماحولیاتی آلودگی کا باعث ہے بلکہ انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہے۔کوڑا کرکٹ کو آگ لگانا بھی سموگ کے پھیلاو کی بڑی وجہ ہے
احتیاط کریں کوڑا کرکٹ کو آگ ہرگز مت لگائیں