شہری سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ، اشتعال انگیز یا قابل اعتراض مواد دیکھیں تو فوراً واٹس ایپ نمبروں 03073087777 یا 03073097777 پر رپورٹ کریں۔ پُرامن محرم الحرام یقینی بنانے کیلئے نفرت پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ آئیے مل کر بنائیں محفوظ، پُرامن اور خوشحال پاکستان!