@pasha_samina اس بے شرم منافق کی پروفائل پکچر دیکھیں، جہاں کھڑا وہاں کا ماحول دیکھیں، پیچھے بیٹھے لوگوں کا لباس دیکھیں(جس پر مجھے کوئی اعتراض نہیں) اس کے جیسے سب کے سب باہر جا کر ہر طرح کی عیاشیاں کرتے لیکن ادھر یہ اپنی منافقت ختم نہیں کرتے۔
@KlasraRauf ہمت کر کے زرا اس پر بھی پروگرام کریں نا وہ جو کرپشن کی فائلیں بنی تھی اور دکھائی بھی گئ تھی اس وقت کے وزیراعظم کو اور جس صاحب نے دکھائی تھی آج وہ پاکستان کا مالک و مختار ہے تو وہ کیسز کونسی عدالت میں چل رہے ہیں اور جو افسر رشوت دے کر لگے تھے کون کون نکالا گیا ہے؟
@RajaFaisalPK اپنا ملک ٹھیک ہوتا نہیں (یا پھر کرنا ہی نہیں چاہتے بلکہ ایسا ہی رکھنا چاہتے تا کوئی روٹی کے فکر سے نکل کر ان کے گریبان تک نہ پہنچ سکے) اور لگے دنیا کے معاملات میں
@MohsinHijazee If you had that much power, you would have had a stick in your hand, and Twitter, which is a place of freedom of expression for you today, would have been a temptation.
@MohsinHijazee اس ویڈیو کے دیکھنے پر تو لگتا ہے کہ وہ خود بلاتے کے آؤ ہمارا پھدو لگاؤ! لیکن کسی نے بول بول کے کان پکا دیے کے انسٹیٹیوشنل میموری بھی کوئی چیز ہے؟ یہ سب کچھ دیکھ کر تو الطاف بھائی پان والے کی ایک ہی بات یاد آتی ہے کہ یہ اس ملک میں کیا "حلالی پن" ہو رہا ہے
@MohsinHijazee@pasha_samina بس کوئی بھی نام رکھنے سے پہلے اس میں ایسا تاثر ضرور جانا چاہیے کہ اس کا تعلق پی ٹی آئی بطور جماعت ہے تا کہ اس کو حل کرنے میں کامیابی خوش اسلوب آئینی طریقے سے حاصل کی جا سکے ۔