”میرے سر کو کچھ ہوتا تھا میں ان کو کہتا تھا کہ میرے سر کو کچھ ہوتا ہے۔
بتاؤ انہوں نے مجھے دس مہینے ٹارچر کیا ہے۔“- پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان بذریعہ ہمشیرہ عظمیٰ خان
پاکستانیو! ہم نے اپنے کپتان کے لیے انصاف لینا ہے!
#FreeImranKhan https://t.co/1y7SvtaO87
When Asim Munir was heading ISI, he disappeared for over 2 months.
He did it so he could move his retirement date forward; otherwise, he'd have retired 2 months before the appointment of the new Army Chief.
He only reappeared when he was warned by the "institution". He still retired 2 or 3 days before the appointment, but a special law was moved for one individual so he could be retained and made Army Chief despite retirement.
A person who left the country on autopilot as ISI head instead of focusing on dealing with security issues can't be serious about ending terr0rism.
This whole terr0rism narrative is to expose PTI to militants and good T@liban like ANP. Meanwhile, Anti-Terr0rism Courts are busy punishing lawyers for removing a blockade by declaring it terr0rism.
The whole terr0rism issue, which has k!lled tens of thousands of people, has been turned into a joke.
A person who became Army Chief with 2-numberi and jugarh was always going to destroy the country by appointing similar corrupt jokers. The concept of merit challenges his own existence.
They thought Sohail Afridi is young and immature and will be easy to manage. Instead he has shown his mettle through his commitment, courage and above all loyalty towards Imran Khan.
Sohail Afridi has established himself as a true leader in Pakistani politics.
Best wishes for the challenge ahead.
🚨پاکستانی شہریت کے ��غیر ایک شخص پاکستان آتا ہے اور اس کا شناختی کارڈ ایک دن میں تیار ہو جاتا ہے اور وہ وزیراعظم پاکستان کا چارج سنبھالتا ہے۔ تین ماہ کے بعد، وہ کبھی واپس نہ آنے کے لیے پاکستان سے چلا جاتا ہے۔ کیا یہ ایک حیرت انگیز اور ہولناک منظر نہیں ہے؟
ایک اور آدمی منظرعام پر آتا ہے اور وزیر خزانہ بنتا ہے، پھر وہ تھرپارکر سندھ سے قومی اسمبلی کی نشست جیتتا ہے جہاں وہ نہ کبھی رہا اور نہ ہی گیا اور نہ ہی علاقے کے لوگوں کو اس کا نام معلوم تھا لیکن وہ وہاں سے منتخب ہو کر پاکستان کا وزیراعظم بنا اور تین سال سے زائد عرصے تک خدمت کی اور پھر پاکستان چھوڑ کر برطانیہ میں آباد ہو گیا۔
اچانک بلوچستان سے ایک نامعلوم پختون نام افق پر آیا اور وہ پاکستان کے سب سے طویل عرصے تک نگراں وزیر اعظم بن گئے اور اب وہ آباد ہونے کے لیے امریکہ یا کینیڈا کی قطار میں نظر آتے ہیں۔
اس قسم کے حیرت انگیز واقعات کو دیکھنے کے بعد میں مسحور ہو جاتی ہوں۔ میں مزید کیا کہوں لیکن میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ میرا ملک کون چلا رہا ھے😕
”ان شاء اللہ کل دوپہر 2 بجے حیات آباد انڈر پاس سے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ بھرپور تعداد میں نکلیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پشاور عمران خان کے ساتھ تھا، ساتھ ہے اور ساتھ رہے گا۔
ہم ایسی کوئی پالیسی قبول نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی اور خونریزی کا راستہ کھلے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کے ��ستقبل کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔
پشاور ہمارا دارالخلافہ اور پھولوں کا شہر ہے، ہم اسے دوبارہ بارود، گولیوں اور دھماکوں کی نذر نہیں ہونے دیں گے۔ تمام غیرت مند پشاوری کل لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور عمران خان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں۔ “ - وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پشاور کے عوام کے نام اہم پیغام.
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
پشاور کے دوستوں کو آج محض چند گھنٹے موبائل نیٹ ورک کی بندش پر بہت تکلیف ہوئی اور چلا اٹھے۔
ہم جنوبی اضلاع والے اور خاص طور پر ضلع ٹانک کی 80 فیصد آبادی پچھلے چار سالوں سے بذریعہ کال رابطہ نہیں کرسکتے،انٹرینٹ تو دور کی بات۔
اور ہم نے کئی بار دوستوں سے درخواست کی کہ ہمارے لوگوں کے لئے بھی آواز اٹھائیں لیکن کسی نے توجہ تک نہیں دی۔
🚨 تراپ، اٹک میں ظلم کی انتہا!
تراپ میں ایک گروہ گھر میں داخل ہو کر ایک معصوم بچی کو اسلحے کے زور پر اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گیا۔ بچی کو بچانے اور مزاحمت کرنے والے اس کے بہن بھائی پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہیں، جبکہ بھائی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
ایک معصوم بچی اغواء ہو چکی ہے، اس کے بہن بھائی ہسپتال میں زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں، اور ایک خاندان شدید کرب میں مبتلا ہے۔ یہ ظلم کسی صورت برداشت نہیں ہونا چاہیے۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور متعلقہ حکام سے پُرزور اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے، بچی کو بحفاظت بازیاب کرایا جائے، زخمی بہن بھائی کو بہترین علاج فراہم کیا جائے اور ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت ترین کارروائی کی جائے۔
تراپ کے اس مظلوم خاندان کو انصاف چاہیے—اور انصاف میں تاخیر مزید ظلم ہے۔
📞 رابطہ نمبر: 0344 3012447
@MaryamNSharif @SaimahFarooq
#JusticeForTarap #Attock #Tarap
@hinaparvezbutt@AttockDpo@Rporwp@CCD_punjabforce@OfficialDPRPP@GovtofPakistan@GovtofPunjabPK
جس ایوارڈ کو وصول کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کروڑوں خرچ کیے۔ اتنے گیت سنائے گئے۔
خیبر پختونخوا کی حکومت ہر دوسرے مہینے کوئی عالمی ایوارڈ جیتا ہے، کبھی بلین ٹری سونامی، کبھی بی ار ٹی، اور کبھی ڈیجیٹل ایوارڈ۔
لیکن ہم خصوصی طیارے میں سہیلیوں کی فوج لے کر ایوارڈ لینے کے لیے قوم کا پیسہ ضائع نہیں کرتے۔ بلکہ متعلقہ آفیسر بیجھ کر ایوارڈ وصول کرتے ہے۔
اسلام آباد کے تاجروں کا بھی انقلاب میں شامل ہونے کا اعلان،
اپنے بچوں کو بچانے کے لیے تمام پاکستانی کھڑے ہوجاہیں ورنہ ہمارے لیے صرف تباہی ہے نیشنل پریس کلب میں تاجروں کا بڑا اہم پریس کانفرنس۔۔۔۔کسان طلبہ تاجر اس وقت سب اس فامر 47 نظام سے جان چھڑانے کے لیے سہارا ڈھونڈ رہیں ہیں۔
اسلام آباد کے تاجروں کا بھی انقلاب میں شامل ہونے کا اعلان،
اپنے بچوں کو بچانے کے لیے تمام پاکستانی کھڑے ہوجاہیں ورنہ ہمارے لیے صرف تباہی ہے نیشنل پریس کلب میں تاجروں کا بڑا اہم پریس کانفرنس۔۔۔۔کسان طلبہ تاجر اس وقت سب اس فامر 47 نظام سے جان چھڑانے کے لیے سہارا ڈھونڈ رہیں ہیں۔
ٹھیک ہے کہ آپ کینیڈا میں بیٹھے ہے
یہ بھی ٹھیک ہے کہ Forwarded as Received کہ پیغامات آپ کو ملتے ہیں،
لیکن اس صوبے کہ باشندے ہونے کہ ناطے اتنا تو بتائے وفاق نے صوبے کو فاٹا مرجر کہ بعد ہر سال 100 ارب روپے دینے تھے جو کہ تقریبا 2019 سے 2026 تک 800 ارب روپے بنتے ہیں کتنے دیئے ابھی تک ؟
ایک صوبے میں ایک وزیر کو اٹھایا جا سکتا ہے، ایک دوسرے وزیر کو اٹھانے پر جب سیلف ڈیفنس میں گولی چلائی جاتی ہے تو اس پر ایف آئی آر درج کی جاتی ہے اور اس کی ایف آئی آر نہیں کاٹی جاتی۔ منتخب ایم این ایز کو گھروں اور سڑکوں سے اٹھایا جا سکتا ہے، ایم پی ایز اور ایم این ایز کے گھروں میں جا کر توڑ پھوڑ کی جا سکتی ہے۔
ڈی پی او کی تبدیلی صرف اس وجہ سے کی جاتی ہے کہ آپ نے چیف منسٹر کو پروٹوکول کیوں دیا۔ جہاں چیف منسٹر کی مرضی کا ڈی پی او نہیں لگ سکتا، جہاں ڈپٹی کمشنر کسی کی مرضی کے تبادلے پر چارج نہیں لے سکتا، وہاں کی صوبائی حکومت پر دہشت گردی کا ملبہ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
بھائی جان! ہمارے گھروں میں گھسنے پر ہم نہ آپ کو روک سکے اور نہ آپ نے ہم سے اجازت لی، تو باقی بھی خود کریں۔ ہماری اجازت کی کیا ضرورت ہے؟
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر اہلکار کو وقتی طور پر معطل کیا گیا۔۔
اب یہ ویڈیو وائرل کرنے کا جرم کرنے والے صحافی عمران صابر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
عظمی خان کے شوہر 🚨
یہ بدقسمت لوگ ہیں، ان کے لیے دعا میں ہر نماز کے بعد دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ ان کو موت سے پہلے توبہ کی توفیق دے دے۔
کنٹینر سے نیچے پھینکنے پر اللہ راضی ہوگا یا ناراض ہوگا؟ لوگوں کے گھروں میں گھس کے عورتوں کو زبردستی اٹھانے پر اللہ ناراض ہوگا یا راضی ہوگا؟
عمران خان نے جیل سے قوم کے نام ایک پیغام بھیجا تھا جو شاید قوم کو سمجھ نہیں ایا اور بھول گئی ہے ۔۔۔
”یہ مجھے محمد مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں“: زبیر علی خان
@ZubairAlikhanUN
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عمران خان کے خاندان کے تمام مرد ، عورتیں اس وقت اغوا ہوچکے ہیں۔ یہ دنیا کی ماڈرن سیاسی تاریخی میں کسی بھی ملک میں نہیں ہوا ہے ، قاسم زمان خان کو اغوا کر لیا گیا ہے
سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے لیے بے شک کے پی کے کو متحرک اور جذباتی کر دیا ہے لیکن پی ٹی آئی کے لیے اصل المیہ یہ ہے کہ پنجاب میں کوئی سہیل آفریدی نہیں۔یہاں ذیادہ تر فرمائشی حاضری سیلفی اور ٹک ٹاک پروگرام ہے۔نوے فی صد پی ٹی آئی ایم این ایز ایم پی ایز عہدیداروں اور رہنماؤں کا کام بس سوشل میڈیا کے لیے ایک دو اچھی ویڈیوز نکالنا ہے۔اور یہ سب میں پی ٹی آئی کے تین احتجاجوں میں بنفس نفیس شریک ہو کر دیکھ اور محسوس کر چکا ہوں۔پنجاب پی ٹی آئی کا مرد بیمار ہے۔اسے اٹھانا ہی پی ٹی آئی کا اصل امتحان ہے۔
This should've been a big scandal in a real country and destroyed her career forever.
Fyi, military, in a secret Whatsapp group, was caught sharing false unsourced propaganda to create a pretext to kill protestors. The next day, Asma Shirazi, someone who claims all privileges and rights of a journalist, takes that propaganda from that group and packages it as her own and does a whole show on it.
She is inciting violence against protestors and creating a narrative to justify their killings.
This is worse than anything anyone has ever called her. She is a murderer and majorly responsible for the respression going on in Pakistan.
Whatever title you give her should fit her. She should not be able to claim "I am a journalist" or "I am just a woman and people are being mean to me" after this.
She is an evil evil person and should be tried for crimes of attempted murder, subverting the Pakistani constitution, and conspiracy.