یہ تمام کورسز بالکل مفت ہیں ۔ ضرور ٹرائی کریں ان میں سے اکثر کورسز آپ کے بہت کام آسکتے ہیں
Discover all of these Courses for FREE
- Product management
- Project management
- Business analytics
- Data visualization
- Microsoft excel
- Data analytics
- Big data
- Scrum
- UI/UX
- Agile
- SQL
کورسز لینے کیلئے کمنٹ میں Free لکھیں
لائک اور ریٹویٹ کریں (لازمی)
مجھے فالو کریں تاکہ آپ کو میسج کرسکوں
نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجیNUST نے مولانا خالد محمود صاحب کو طالب علموں کو خطاب کے لئے مدعو کیا ہے
مولانا خالد محمود عباسی ہی پہلے شخص تھے جنہوں نے کفار کے شیطانی منصوبے سرن کی حقیقت بیان کی تھی کہ کس طرح سوئٹزرلینڈ اور فرانس جیسے مشرک ممالک نے 37 کفار ممالک اور 100 کے قریب یونیورسٹیوں کے پروفیسروں کو ساتھ ملا کر “سرن” نام کا ایک شیطانی منصوبہ شروع کیا ہوا ہے جسکو مسلمان ممالک سے خفیہ رکھنے کے لئے زیر زمین سرنگیں کھودی گئیں ہیں
انٹرنیٹ جیسا شیطانی کام بھی سرن میں ہی ایجاد کیا گیا ساتھ لیزر ایم آر آئی اور خاص طور پر تخلیق کائنات اور خلا کے بارے میں وہاں شیطانی تحقیق ہو رہی ہے
کیونکہ شیاطین کو تو شہاب ثاقب سے مار کر منع کر دیا جاتا ہے مگر یہ کفار کیونکہ انسان ہیں تو شیطان نے انکو اپنا آلہ کار بنا کر اس شیطانی منصوبے پر لگا دیا ہے
ہمارے لئے باعث مسرت ہے کہ مولانا کے پیغام کو اب ۂمارے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ادارے بھی مان رہے ہیں ❤️