*انا للہ وانا الیہ راجعون*
میرے تایا شوکت نواز ٹوانہ آج صبح لاہور میں انتقال فرما گئے ہیں ۔ ان کا نمازجنازہ آج بروز اتوار ،11, اگست بعد نماز ظہر 2024، 7 صفر المظفر 1446، ادا کی جائے گی
میں وزیراعظم @CMShehbaz کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں میں انکا لگایا ہوا پودا ہوں
یوتھ فیسٹول سے قومی ہیرو تک کا سفر
پاکستان کا نام روشن کرنے والا پاکستان کا بیٹا ارشد ندیم شہباز شریف کا زکر کر رہا ھے۔
لیڈر ہمشہ دوسروں میں قائدانہ صلاحیتیں پیدا کرتا ھے۔ شہباز شریف نے دانش سکول یوتھ فیسٹول لیپ ٹاپ دے کر نوجوانان کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ کیا۔
دوسری طرف مخصوص جماعت نے نوجوانان کا نعرہ لگا کر انتشار کی سیاست کی۔
فرق جان کر جیو!
ارشد ندیم نے آتے ہی تحریک انصاف کو زناٹے دار جواب دے دیا 🚨
اب یہ سارے روندو ملکر ارشد کے خلاف جعلی پراپیگینڈا پھیلائیں گے
لیکن آپ سب دوست تیار رہیں کہ ہم نے اس قومی ہیرو کا بھرپور دفاع کرنا ہے
@CSMR786 اب صفایاں دینے سے آپ ملک کے وفادار نہیں بن سکتے، ہمیں جو آپ بتا رہے ہیں اس وقت آپ بھی وہی تھے اور آج بھی آپ ملک دشمن ہیں اس ملک کے غدار ہیں آپ، (شیم ان یو)