اِس کو خیبر پختونخوا تک صحیح لکھنا نہیں آتا، لیکن ہر معاملے میں کہیں نہ کہیں پختونوں کو ٹارگٹ کرتا رہتا ہے۔ کبھی دہشت گردی کے نام پر تو کبھی ریپ کیسز کے نام پر۔ یہ بھول رہا ہے کہ 2025 میں پنجاب میں 8,553 ریپ کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ خیبر پختونخوا میں 258۔ پاکستان کے 78 فیصد کیسز پنجاب میں رپورٹ ہوئے، لیکن اِس کو معاشرے کی ہر خرابی صرف پختونخوا میں نظر آتی ہے۔
Any symbol of PTI is a security risk. A simple woman just wearing a PTI scarf is not acceptable. Such is the level of fear despite khan being kept in a solitary confinement
چند دن پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر کس رعونت سے بتا رہا تھا کہ علیحدگی پسندوں کی لاشیں ہم کتوں کے کھانے کے لیے چھوڑ آتے ہیں کیونکہ یہ کتوں کی خوراک ہیں۔ آج یہ ڈی جی صحافیوں کو لاشوں کا مثلہ نہ کرنے کی مماثلت والی حدیث بھیج رہا ہے۔ کیونکہ علیحدگی پسندوں نے بھی انتقاماً فوجیوں کی لاشیں جلانا شروع کردی ہیں۔
پاک فوج کے جرنیل جس وقت سپاہ کو کارگل چھوڑ کر فرار ہوئے تو دشمن ملک بھارت نے ان کو اسلامی رواج کے مطابق دفن کیا۔ لیکن یہ کاغذی فرعون معلوم نہیں کس تکبر کا شکار تھا کہ ایسے بڑے بڑے بول بولتا رہا۔ آج کہا سنا سب آگے آرہا ہے۔
اگر مسئلہ لاشوں کے ساتھ بدسلوکی کا ہے تو دونوں فریق مجرم ہیں۔ لیکن یہ طے ہے کہ بلوچستان میں حالات کی خرابی کی ذمہ دار پاک فوج ہے۔
New legislation gives Pakistan’s military chief Asim Munir sweeping command powers, raising questions about oversight.
So what exactly could the new laws mean for the balance of power between Pakistan’s civilian gov't and its military? https://t.co/jfGu76T32s
@AbdullahKhan333 Ahahahaha Country "Sayed" namo se nahe chaltee waho nizaam se chalta hai aur Alhamdulilah pakistan ma jangal ki nizam se be badtar nizaam chal raha hai so yaha ap jese bawaqoof behter ka tawaqoo kar sakhte hai Ahli-Elaam wale nahe!😂
#PFA
Can someone please share this with Salman Butt and ask him to raise this with the Pakistani authorities? Mein spot fixers say direct baat nahi karta 🤷🏽♂️
یہودیوں کا سب سے بڑا منصوبہ اسرائیلی خواجہ سرا آپ کے پیچھے بیٹھا ہوا ہے
خواجہ صاحب کا ایک عجیب و غریب ڈراما چل رہا ہے دنیا بھر میں جا کر عمران خان کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ ایک مذہبی شخص ہے اور مذہب کی بہت زیادہ پیروی کرتا ہے لیکن جب پاکستان آتے ہیں تو یہودیوں کا ڈراما شروع ہو جاتا ہے
“وہ جو ہے، یہ جو ہے، وہ جو ہے، یہ جو ہے”
پاکستانی کم پڑھی لکھی عوام کو چورن بیچو عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے جبکہ گوروں کو چورن بیچو کہ اسکی سیاست بڑا مذہبی رحجان رکھتی ہے۔
منافقت کی انتہا : مغرب میں جا کر بتاتے ہیں عمران خان ایک مذھبی آدمی اور کٹر مسلمان ہیں اور پاکستان میں اسے یہودی ایجنٹ کہتے ہیں ، کیونکہ عالمی میڈیا آپ کوجھوٹ بولنے نہیں دیتا