پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی اہم شرکت
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری احمد رحمان گُھمن نے آج ��یومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) کے زیرِ اہتمام لاہور میں منعقدہ راؤنڈ ٹیبل اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں Punjab Anti-Terrorism (Amendment) Bill 2026 کے انسانی حقوق پر ممکنہ اثرات، شہری آزادیوں اور قانون کے نفاذ سے متعلق اہم امور پر تفصیلی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ انسانی حقوق، جمہوری اقدار، آئین کی بالادستی اور شہری آزادیوں کے تحفظ کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرتی رہی ہے۔
@BBhuttoZardari
@faisalmirppp
@NadeemAfzalChan
@ghuman_ar
گھٹیا ترین شخص ہے جو بھی ہے اس اکاونٹ کے پیچھے !
بلاول کی منگنی تو ہوئی نہیں لیکن آپ کا پتا لگ گیا ۔ آپ میں نواز شریف اور ضیاء الحق کا خون بول رہا ہے . .
Had a productive meeting with the dedicated women workers of Pakistan Peoples Party at the PPP Lahore Secretariat.
We discussed organizational matters, strengthening the role of women in the party, and further mobilizing our workers at the grassroots level.
The passion, commitment and dedication of our female workers are the real strength of PPP. Together, we will continue to strengthen the party and carry forward the vision of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto.
#PPP #PPPLahore #WomenWorkers #PakistanPeoplesParty #SaniaKamran
“Social media has gone so far as to confirm my engagement and even get me married!
Let me make it clear: nothing of the sort has happened, and I do not know any Princess Gloria.
These social media spectacles are often created to divert attention from real issues.”
— Bilawal Bhutto Zardari
Chairman, Pakistan Peoples Party
@BBhuttoZardari
Social media has gone so far as to confirm my engagement and even get me married!
Let me make it clear: nothing of the sort has happened, and I do not know any Princess Gloria.
These social media spectacles are often created to divert attention from real issues.”
— Bilawal Bhutto Zardari
Chairman, Pakistan Peoples Party
@BBhuttoZardari
آج یہ بات سب کو یاد رکھنی چاہیے کہ اگر سرائیکی بھائی خود یہ محسوس کرتے ہیں کہ وہ پنجابیوں کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے تو ہمیں بھی یہ سوچنا ہوگا کہ آخر ہم نے انہیں وہ عزت اور حق کیوں نہیں دیا جس کے وہ مستحق ہیں۔
بات صرف سرائیکی خطے کی نہیں بلکہ پورے پنجاب کی ہے۔ اگر صوبے کا بڑا حصہ بجٹ صرف لاہور پر خرچ ہوگا اور پھر ایک بارش کے بعد لاہور کی سڑکیں سمندر کا منظر پیش کریں گی تو جنوبی پنجاب کے لوگوں کا یہ سوال بالکل جائز ہے کہ ہمارا بجٹ آخر کہاں خرچ ہو رہا ہے؟
میں ان لوگوں سے بھی پوچھنا چاہتا ہوں جو مشرف حکومت کا حصہ رہے اور بعد میں عمران خان کی حکومت کا بھی حصہ رہے کہ آپ خود بتائیں جنوبی پنجاب میں کتنے نئے ہسپتال بنائے؟ کتنی نئی یونیورسٹیاں بنائی گئیں؟ وہاں کے عوام کو صحت اور تعلیم کی کتنی سہولیات فراہم کی گئیں؟
یہ دلیل کافی نہیں کہ پورے پنجاب سے لوگ علاج اور تعلیم کے لیے لاہور آتے ہیں۔ ہمیں یہ سوچنا ہوگا کہ لاہور کو مزید بڑا بنانے کے بجائے جنوبی پنجاب سمیت پنجاب کے ہر خطے کو اپنے پاؤں پر کیسے کھڑا کیا جائے۔
اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہمیں سرائیکی عوام کو عزت دینا ہوگی۔ اس ملک کو مضبوط بنانا ہے تو ہر قوم، ہر زبان اور ہر علاقے کے لوگوں کو برابر کی عزت، وسائل اور حقوق دینا ہوں گے۔ پاکستان اسی وقت مضبوط ہوگا جب اس کے ہر شہری کو یہ احساس ہوگا کہ یہ ملک اس کا بھی اتنا ہی ہے جتنا کسی دوسرے کا۔
یہ بھی پنجابی ہیں جہاں بقول آپ کے بہت کام ہو رہا . . ذرا انہیں بھی سن لو جناب . .
یہ بھی کچھ کہ رہے ہیں آپ کی پنجاب حکومت کے بارے میں ۔
اميد کرتا ہوں آپ کو جواب مل گیا ہو گا !
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل ثانیہ کامران اور ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات احمد رحمان گھمن کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بلدیاتی انتخابات، مہنگائی اور عوام کو درپیش دیگر اہم مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اجلاس میں پارٹی تنظیم کو مزید فعال بنانے، عوامی مسائل اجاگر کرنے اور عوامی رابطہ مہم کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے مسائل کے حل اور جمہوری جدوجہد کے لیے اپنی بھرپور کاوشیں جاری رکھے گی۔
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan@faisalmirppp@ghuman_ar
#PPP #PPPLahore #SaniaKamran #AhmedRehmanGhumman #BilawalBhuttoZardari #LocalBodiesElections
President Asif Ali Zardari attending a presentation on the proposed development of Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company (CHEC) at Aiwan-e-Sadr.
@AAliZardari
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل ثانیہ کامران کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بلدیاتی انتخابات، مہنگائی اور عوام کو درپیش دیگر اہم مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اجلاس میں پارٹی تنظیم کو مزید فعال بنا��ے، عوامی مسائل اجاگر کرنے اور عوامی رابطہ مہم کو مزید تیز کرنے کے حوالے سے بھی اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے مسائل کے حل اور جمہوری جدوجہد کے لیے اپنی بھرپور کاوشیں جاری رکھے گی۔
@BBhuttoZardari
@sherryrehman
@NadeemAfzalChan
@faisalmirppp
#PPP #PPPLahore #SaniaKamran #BilawalBhuttoZardari #LocalBodiesElections
It was a pleasure meeting Senator Rubina Khalid, Chairperson Benazir Income Support Programme (BISP), at the BISP Regional Office Lahore, along with PPP Lahore President Faisal Mir and Senior Vice President Lahore Shahid Abbas.
During the meeting, we discussed the issues and challenges faced by the people in accessing BISP services and highlighted the need for timely assistance and effective resolution of public grievances.
We appreciate Senator Rubina Khalid for listening to these concerns and reaffirming the commitment to ensuring that BISP benefits reach deserving families.
@RubinakhalidPPP@faisalmirppp
#PPP #PPPLahore #BISP #RubinaKhalid #FaisalMir #ShahidAbbas #SaniaKamran #PeopleFirst
بلدیاتی انتخابات اور مہنگائی کے حوالے سے پیپلز پارٹی لاہور کی اہم میٹنگ
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور سیکریٹریٹ میں بلدیاتی انتخابات اور بڑ��تی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ڈپٹی جنرل سیکریٹری ثانیہ کامران، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری احمد رحمان گھمن، آفس سیکریٹری عاطف کھوکھر اور پاکستان پیپلز پارٹی لاہور وومن کی جنرل سیکریٹری شہناز کنول سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔
میٹنگ کے اختتام پر ڈپٹی جنرل سیکریٹری ثانیہ کامران اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری احمد رحمان گھمن نے میڈیا سے گفتگو کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی لاہور بلدیاتی انتخابات کے لیے سو فیصد تیار ہے۔
رہنماؤں نے کہا کہ پیپلز پارٹی لاہور میں بھرپور سیاسی قوت کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی اور عوامی مسائل بالخصوص مہنگائی کے خلاف اپنی جدوجہد مزید تیز کرے گی۔
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
@SaniaKamran_PPP
@ghuman_ar
President Asif Ali Zardari calls for an integrated approach to the proposed development of Keti Bunder Port, stressing that the project should be supported by reliable road connectivity, power and water supply, industrial infrastructure and other essential facilities.
Read More: https://t.co/OLvn4cCmkE
لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کے وفد کی چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد سے ملاقات
لاہور: صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر، شاہد ع��اس اور ��انیہ کامران ملاقات میں شریک
لاہور: فیصل میر کی ہر ٹاؤن میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کم از کم 2 دفاتر قائم کرنے کی تجویز
لاہور: شہر بھر میں بی آئی ایس پی کے کم از کم 20 دفاتر قائم کیے جائیں، فیصل میر
لاہور: نئے دفاتر کے قیام سے مستحق خواتین کو گھروں کے قریب سہولت میسر آئے گی، فیصل میر
لاہور: بی آئی ایس پی دفاتر میں رش، طویل انتظار اور خواتین کی مشکلات کم کرنا ضروری ہے، فیصل میر
لاہور: بی آئی ایس پی سے متعلق عوامی شکایات کا عملی اقدامات کے ذریعے ازالہ کیا جائے، فیصل میر
لاہور: شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے نام سے منسوب پروگرام کے خلاف منفی مہم کا جواب کارکردگی سے دیں گے، فیصل میر
لاہور: چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا لاہور میں دفاتر کی تعداد بڑھانے کے لیے فوری منصوبہ تیار کرنے کا حکم
لاہور: لاہور میں بی آئی ایس پی کے مزید دفاتر کے قیام کا منصوبہ اسی ہفتے پیش کیا جائے، روبینہ خالد کی حکام کو ہدایت
لاہور: نئے دفاتر کے منصوبے پر جلد از جلد عملدرآمد شروع کیا جائے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
@faisalmirppp
@SaniaKamran_PPP
President Asif Ali Zardari attending a presentation on the proposed development of Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company (CHEC) at Aiwan-e-Sadr.
President Asif Ali Zardari at a presentation on the proposed development of Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company (CHEC) at Aiwan-e-Sadr.
@AAliZardari
President Asif Ali Zardari at a presentation on the proposed development of Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company (CHEC) at Aiwan-e-Sadr.
���@AAliZardari
پیپلز پارٹی لاہور کا اہم اجلاس! ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثانیہ کامران نے بڑھتی مہنگائی پر جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا، جبکہ ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری احمد رحمان گھمن نے اعلان کیا کہ پارٹی لاہور کی ہر یونین کونسل میں اپنا امیدوار کھڑا کرے گی!
#FaisalMirDigitalTeam