اسکول انتظامیہ تعلیم کے حصول کے لیے آنے والے معصوم بچوں سے مزدوری کرانے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے باوجود ذمہ داران کے خلاف اب تک کوئی مؤثر کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟
#FaisalMirDigitalTeam
سندھ ہماری ماں ہے، ہم اس کا بٹوارا نہیں ہونے دیں گے! @FaryalTalpurPk
اور اسی ایمان پر آج ہم نے دو تہائی اکثریت سے سندھ اسمبلی سے سندھ کی کسی بھی قسم کی تقسیم کے خلاف قرارداد منظور کی ہے۔ ✊🏻
#FaisalMirDigitalTeam
چاچا 2 کلو آٹا دے دو گھر سب بھوکے ہیں
منصوبہ سازوں کے بچے یورپ میں عیاشیاں کر رہے ہیں اور ہمارے بچے دو وقت کی روٹی کے لیے ترس گئے
پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں ایک 12 سال معصوم بچہ آٹا چوری کے کرتے ہوئے پکڑا گیا ظالم مدد کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرتے رہے لیکن وہ پھر بھی آٹا مانگتا
آصف علی زرداری اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ سیاسی دباؤ اور ملاقاتوں کے باوجود فیصلہ تبدیل نہ کرنا موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
#AsifAliZardari#PakistanPolitics#FaisalMirDigitalTeam
ممبران اسمبلی بینظیر بھٹو کو کیا جواب دو گے
میں نے اور میرے والد نے تو اپنی زندگی دے دی تم نے کیا کیا؟
سندھ دھرتی ہماری ماں ہے اس کا بٹوارہ نہیں ہونے دیں گے
مرکزی صدر پی پی پی خواتین ونگ و ممبر صوبائی اسمبلی
فریال تالپور صاحبہ
@FaryalTalpurPk
👇
ہم نے کھڑے ہو کر کہا ہے،
آج بھی کہیں گے،
کل بھی کہیں گے:
یہ قرارداد منظور ہوگی۔
سندھ نہیں بٹے گا۔
ہم سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
محترمہ فریال تالپور
@FaryalTalpurPk
سندھ نہیں بٹے گا! ہم سندھ کے ساتھ کل بھی کھڑے تھے، آج بھی ہیں اور آنے والی نسلوں تک کھڑے رہیں گے۔ کیا شہید بینظیر بھٹو کی قربانی کی لاج رکھ پائیں گے؟
جئے بھٹو، جئے سندھ، جئے پاکستان 🇵🇰❤️
#FaisalMirDigitalTeam@FaryalTalpurPk@BBhuttoZardari
ہم نے کھڑے ہو کر کہا ہے،
آج بھی کہیں گے،
کل بھی کہیں گے:
یہ قرارداد منظور ہوگی۔
سندھ نہیں بٹے گا۔
ہم سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
محترمہ فریال تالپور کے یہ الفاظ صرف ایک سیاسی مؤقف نہیں، بلکہ سندھ سے وفاداری، شہیدوں کی قربانیوں اور عوام کے عزم کی ترجمانی ہیں۔
مگر دل میں ایک سوال بار بار اٹھتا ہے:
کل جب ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے سامنے کھڑے ہوں گے تو کیا منہ دکھائیں گے؟
جب بی بی شہید ہم سے پوچھیں گی کہ "میں نے اپنی جان سندھ، جمہوریت اور عوام کے مستقبل کے لیے دی تھی، تم نے میری قربانی کی لاج رکھی؟"
تو ہمارے پاس کیا جواب ہوگا؟
شہید بی بی نے اپنی جان دے کر جس دھرتی، جس جمہوریت اور جس پاکستان کے لیے جدوجہد کی، ہم اس کے ایک ایک انچ، ایک ایک حق اور ایک ایک شناخت کے محافظ ہیں۔
سندھ ہماری پہچان ہے، سندھ ہماری تاریخ ہے، سندھ ہماری جان ہے۔
ہم سندھ کے ساتھ کل بھی کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور آنے والی نسلوں تک کھڑے رہیں گے۔
جئے بھٹو، جئے سندھ، جئے پاکستان 🇵🇰❤️
@FaryalTalpurPk@BBhuttoZardari@sherryrehman@SenatorSaleem
تمغۂ پانی نکالِیات! 🏅🌊 جب ایک چھوٹی سی ذمہ داری کے بدلے بڑا میڈل مل جائے۔
جب میڈم خود اپنا میڈل ایجاد کر کے 'ایوارڈ شو' منعقد کروا لیں۔ 😂
شعیب بھائی بھی سوچ رہے ہوں گے: "کام میں نے اتنا زیادہ کب کر دیا؟" 🤔🎖️
#FaisalMirDigitalTeam
پیپلزپارٹی پنجاب کی ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں صدر راجہ پرویز اشرف اور حسن مرتضیٰ 8 ستمبر کو پی پی پی لاہور کے 10 ٹاؤنز کی جولائی و اگست کی کارکردگی اور منٹس آف میٹنگ کا براہ راست جائزہ لیں گے۔!
#FaisalMirDigitalTeam
جب خود آپ کو بھی نہیں پتہ ہو کہ آپ نے کیا تیر مارا ہے، لیکن میڈم آپ کو 'تمغہ پانی نکالیات' سے نواز کر حیران کر دیں! 🎖️😂 پنجاب حکومت کے انوکھے کارنامے...
@faisalmirppp#FaisalMirDigitalTeam
منڈی بہاؤ الدین میں پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف،جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی دیگر ممبران کی آصف بشیر بھاگٹ ڈویژنل صدر،پی پی پی گوجرانوالہ کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس
@BBhuttoZardari@RPAPPP@AasifBhagat
ر ستھرا پنجاب کی ایسی ویڈیوز کو درجنوں ٹی وی پروگراموں پر دکھائے جانے سے روکنے کے لیے روزانہ خرچ کیے جانے والے اربوں روپے ہی پنجاب کی چند میک اَپ زدہ بڑی سڑکوں سے نکال کر ان گلی محلوں کی صفائی، نکاسیٔ آب اور بنیادی سہولتوں پر لگا دیے جائے۔۔👍
#FaisalMirDigitalTeam
پیپلز پارٹی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس!
@AasifBhagat کی میزبانی میں منڈی بہاؤالدین میں ہونے والے اجلاس میں صدر @RPAPPP جنرل سیکرٹری @HassanMurtaza96 صدر لاہور @faisalmirنے شرکت کی۔اجلاس میں بلدیاتی انتخابات اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
#FaisalMirDigitalTeam
لاہور بورڈ میں دو لاکھ اسی ہزار سے زائد بچوں نے نویں جماعت کا امتحان دیا اور اگر 53 فیصد بچے فیل ہوئے ہیں تو یہ پنجاب کی تعلیمی صورتحال پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
مریم نواز شریف صاحبہ یہ لاہور ہے۔ نہ لیہ نہ بھکر نہ مظفرگڑھ نہ راجن پور نہ وہاڑی نہ ڈیرہ غازی خان۔
یہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے اور اگر یہاں بچوں کی یہ حالت ہے تو باقی پنجاب کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔
مریم نواز صاحبہ اپنے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کو کہیں کہ سارا دن ٹوئٹر پر سیاسی لڑائیاں لڑنے کے بجائے بچوں کی تعلیم پر توجہ دیں۔
سوشل میڈیا پر کارکردگی دکھانے سے نہیں بلکہ کلاس روم میں نتائج بہتر کرنے سے پنجاب کی تعلیم بہتر ہوگی۔
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan@faisalmirppp@AzmaBokhariPMLN@RanaSikandarH
👇