آصف علی زرداری اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ سیاسی دباؤ اور ملاقاتوں کے باوجود فیصلہ تبدیل نہ کرنا موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
#AsifAliZardari#PakistanPolitics#FaisalMirDigitalTeam
اسکول انتظامیہ تعلیم کے حصول کے لیے آنے والے معصوم بچوں سے مزدوری کرانے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے باوجود ذمہ داران کے خلاف اب تک کوئی مؤثر کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟
#FaisalMirDigitalTeam
سندھ ہماری ماں ہے، ہم اس کا بٹوارا نہیں ہونے دیں گے! @FaryalTalpurPk
اور اسی ایمان پر آج ہم نے دو تہائی اکثریت سے سندھ اسمبلی سے سندھ کی کسی بھی قسم کی تقسیم کے خلاف قرارداد منظور کی ہے۔ ✊🏻
#FaisalMirDigitalTeam
پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوریت اور عام آدمی کے ووٹ کے حق کو مضبوط کیا، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوامی سیاست کی بنیاد رکھی۔
راجہ پرویز اشرف کا تحصیل صدر منڈی بہاؤالدین زوہیب گوندل کے ڈیرے پر ورکرز کنونشن سے خطاب۔
@RPAPPP#FaisalMirDigitalTeam
ہر لیٹر پیٹرول پر 105 روپے حکومت کی جیب میں، حکومت کی آمدنی کا مرکز ایف بی آر نہیں پاکستان کے پیٹرول پمپ ہیں، کامران خان نے تفصیلات بتا دیں
#ARYNews#OnMyRadar#FaisalMirDigitalTeam
جب خود آپ کو بھی نہیں پتہ ہو کہ آپ نے کیا تیر مارا ہے، لیکن میڈم آپ کو 'تمغہ پانی نکالیات' سے نواز کر حیران کر دیں! 🎖️😂 پنجاب حکومت کے انوکھے کارنامے...
@faisalmirppp#FaisalMirDigitalTeam
سندھ نہیں بٹے گا! ہم سندھ کے ساتھ کل بھی کھڑے تھے، آج بھی ہیں اور آنے والی نسلوں تک کھڑے رہیں گے۔ کیا شہید بینظیر بھٹو کی قربانی کی لاج رکھ پائیں گے؟
جئے بھٹو، جئے سندھ، جئے پاکستان 🇵🇰❤️
#FaisalMirDigitalTeam@FaryalTalpurPk@BBhuttoZardari
The Sustainable Social Development Organization (SSDO), in collaboration with the British High Commission and the Punjab Centre of Excellence on Countering Violent Extremism (CVE), convened a Provincial Policy Dialogue with Parliamentarians on strengthening legislative engagement and institutional coordination for Counter Terrorism (CT) and Countering Violent Extremism (CVE) in Punjab.
Held on 2 September 2026 at Lahore, the dialogue brought together parliamentarians, government officials, law enforcement agencies, and other key stakeholders to discuss institutional coordination, legislative oversight, and the role of parliamentary standing committees in strengthening Punjab’s response to terrorism and violent extremism.
The dialogue also provided an important platform to identify existing gaps and challenges and explore practical ways for parliamentarians and relevant institutions to work together towards more effective, coordinated and preventive approaches to CT, CFT and CVE.
#SSDO #Punjab #CounterTerrorism #CVE #ParliamentaryOversight #PeaceAndSecurity #InstitutionalCoordination #ViolentExtremism #PolicyDialogue
President Asif Ali Zardari paid tribute to the security forces for foiling an infiltration attempt by Khawarij from the Pak-Afghan border in North Waziristan.
@AAliZardari@FaryalTalpurPk@sherryrehman
3/5:مینارپاکستان پر پولیس محاصرے کی کہانی :
جب پولیس نے ہمارا مکمل محاصرہ کر لیا تو میں نے پیپلز پارٹی کے ہر کارکن کو مائیکروفون پر درخواست کی کہ جو جو کارکن جانا چاہتا ہے چلا جائے۔ میں سلام پیش کرتا ہوں وہاں پر موجود تمام خواتین اور مرد کارکنوں کو جن میں سے کسی ایک نے بھی اپنی پوزیشن چھوڑنے سے انکار کیااور پولیس کے تشدد اور گرفتاری کا سامنا کرنے کا عزم کیا۔ یہ تمام کارکن بھٹو شہید کی پارٹی کے وہ تاریخی اور عظیم کارکن ہیں کہ جنہوں نے ایک مرتبہ پھر جزل ضیا کی پارٹی کے سامنے سینہ سپر ہوئے اور ضیا دور کی طرح “مارو مارو گولی مارو” کے نعرے لگائے۔ اس دوران صدر پیپلز پارٹی پنجاب @RPAPPP راجہ پرویز اشرف صاحب لمحہ لمحہ میرے ساتھ فون پر رابطے میں تھے۔ آخر رات دس بجے راجہ پرویز اشرف صاحب نے مجھے ہدایت دی کہ ورکرز کو پولیس کے ساتھ کسی بڑے تصادم سے بچانے کے لئے انتظامیہ سے مذاکرات کر کے کنوینشن کو گورنر ھاؤس شفٹ کر دو۔ اس دوران پیپلزپارٹی لاہور کے ڈپٹی انفرمیشن سیکریٹری @ghuman_ar اور آفس سیکریٹری عاطف کھوکھرکو پولیس نے اغوا کرلیا تھا۔ ہم نے مذاکرات میں پہلی شرط دونوں عہدیداران کی محفوظ برآمدگی کی رکھی ۔ تھوڑی دیر بعد احمد گھمن صاحب اور عاطف کھوکھر صاحب تشدد زدہ حالت میں مینار پاکستان کے قریب ایک گلی میں پھینک دیا گیا۔ان دونوں جیالوں نے چیئرمین @BBhuttoZardari کے بہادر سپاہی ہونے کا ثبوت دیا۔
4/5: وزیراعلی @MaryamNSharif صاحبہ سے گزارش کروں گا کہ آنے والے بلدیاتی الیکشن جزل ضیالحق والے فارمولے سے غیر جماعتی بنیادوں پر نہ کروائیں بلکہ شہید بھٹو والے جماعتی الیکشن کروائیں۔ آپ جس طرح بھی الیکشن کروائیں گی پیپلز پارٹی لاہور کی 433 یونین کونسلز میں اپنے 6500 امیدوار کھڑے کرے گی اور ہر ٹاؤن میں الیکشن جیت کر دکھائے گی۔ میں مشکور ہوں صدر پنجاب راجہ پرویز اشرف صاحب @RPAPPP ، گورنر پنجاب @SaleemHaiderPPP ثمینہ گھرکی صاحبہ، اپنی تمام ٹیم ڈاکٹر عائشہ شوکت، مجید غوری، شاہد عباس، آغا تقی ڈاکٹر فرید ظفر اور وہ تمام ٹیم ممبرز جن کا میں نام نہیں لے سکا کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے پارٹی کو لاہور میں کھڑا کرنے میں مدد دی۔ آنے والے دنوں میں لاہورکی تنظیم چیئرمین @BBhuttoZardari کو وزیراعظم بنانے میں بنیادی کردار ادا کرے گی۔
“ہر ورکر خاندان کو سوشل سیکیورٹی کارڈ” اور “ہر پڑھے لکھے نوجوان کو روزگار کارڈ” کے دو پروگرام پیپلز پارٹی لاہور کے ورکرز کنوینشن میں پیش کئے ۔ پیپلز پارٹی لاہور کے تھنک ٹینک میں سینٹر عمار خان کے بیٹے سیہام گلزار خان اور بیٹی انوش ان دونوں پروگرامز پر پالیسی پیپر بنا رہے ہیں جو چئیرمین @BBhuttoZardari کو پیش کئے جائیں گے۔یہ دونوں پروگرام بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرح پاکستان کے بڑے پروگرام بن سکتے ہیں
آزاد کشمیر کے حلقہ 41 وادی -2 لاہور سے غلام عباس میر صاحب کی ووٹرز کی پرچیاں لاہور تنظیم کے عہدیداران کل شام تک ہر ووٹر کے گھر پہنچا دے گے۔ پیپلزپارٹی لاہور نے تمام دس پولنگ سٹیشنز پر پی پی پی لاہور کے دس ٹاؤنز تنظیموں کی ذمہ داریاں بانٹ دیں۔ ہر ٹاؤن اپنے الاٹ کئے گئے پولنگ سٹیشن پر سارا دن ورکرز کے ساتھ رزلٹ ڈیکلئر ہونے تک موجود رہے گا۔ پی پی پی لاہور چئیر مین @BBhuttoZardari کو لاہور سے چالیس سال بعد کشمیر کی سیٹ جتوا کر سرپرائیز دینے کی پوزیشن میں ہے
لاہور میں غلام عباس میر صاحب کی سیٹ ن لیگ سے گھمسان کی لڑائی کے بعد پیپلز پارٹی جیتے گی۔ کسی صورت میں پیپلز پارٹی یہ سیٹ ہمیشہ کی طرح ن لیگ کو چھیننے نہیں دے گی ۔ چالیس سال بعد پیپلز پارٹی لاہور میں یہ سیٹ ہر طرح سے جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔ چئیر مین @BBhuttoZardari کی قیادت میں لاہور بدلے گا ۔
دو اگست کو غلام عباس میر کی سیٹ جیت کر پیپلزپارٹی لاہور چالیس سال بعد ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے۔ چیئرمین @BBhuttoZardari کے جیالے لاہور سے ن لیگ کو اس مرتبہ کشمیریوں کی سیٹ چھیننے نہیں دیں گے