@AwanAslamAwan1 یہ آپ کو بھی پتہ ہے کہ ادھر جواب طلبی نہیں ہوسکتی نہ زمہ دار بے نقاب ہوتے
لیکن میڈیا معاشرہ اس لئے اس ثقافت نما شو کی بات کر رہا کیونکہ ان لوگوں نے خود ہی یہ بیانیہ بنایا ہے کہ جنازے میں جانے والا ہمدرد ہے جبکہ باقی انکے ساتھی ہے باقی جواب مواب ادھر ویسے بھی نہیں ہوتا
@FatimaKhan0098 Merit ao qabiliyat paimana da yii che km field ke job k aghe mutabiq qualified ye aw degree yi drsra
Sta wajad ba knzalo ilawa nor sa yi
@FatimaKhan0098 Za youthya na ym ho sta habre tole gade wade dii
Accounts ho d tole dunya dii aw sta na old di no sa matlab
Waqi da za de na pejnm ho sta dghe video na mahke sa pejangalo wa
Ta media ta pa kam merit ya qabiliyat rale
Hafa kega ma Da question ta ta knzal hkari ho kanzl na di
@AzbaAbdullah جس کو سمجھ نہیں آتی تو پسٹل صاف کرتے اکثر اسکی نالی کا رخ دوسرے کی طرف ہی کرتے
دوسرا لوڈ کرکے کوئی صفائی نہیں کرتا لیکن اکثر پہلے سے ہی لوڈ رہ جاتا نا سمجھی کی وجہ سے
تو اسلئے ہر جگہ خود سے عقل مند نہیں بننا چاہیے اور نہ دوسروں کے معملات میں دخل دینا چاہیے
@COORDINATOR_CM@surrakimuhammad بالکل درست
آپکا باپ بھائی یا گھر میں کوئی مرے تو اسکی لاش کے ساتھ ڈھولکی بجانا اور ناچ گانا اچھی طرح کرنا
لیکن دوسروں کی لاشوں پر اپنا فسلفہ پاس رکھو
@FatimaKhan0098 تم اور تم جیسوں نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ رکھی یے
گھروں میں شادیاں بھی ہوگی ناچ گانا بھی ہوگا لیکن وہ انکا زاتی کام ہوگا وہ گھر پورے صوبے کی نمائندگی نہیں کر رہا ہوگا
یہ پورے صوبے پر حکمران بنے بیٹھے اور 13 15 شہادتیں معمولی بات نہیں تھی
جہل بھرا فلسفہ پاس رکھو
@ShahramKTarakai کونسی بہتری کے اقدامات کئے؟
جدھر اپنا فائدہ دیکھا اسی کے ساتھ شامل ہوگئے
پہلے مشرف پھر اپنی پارٹی اور جب ناکامی نظر آئی تو عمران خان کا نام لیوا بن کر ساری سیٹیں جن میں ایک ایم این اے 2 ایم پی ایز اور سینیٹر سب اپنے گھر لے گئے
ان غریبوں کا رہنما کہاں ہے ؟