عمران خان، تمہیں قدرت نے 25 کروڑ لوگوں کو آزاد کرانے کی ذمہ داری سونپی ہے، اور تم اسے جوانمردی اور دلیری سے نبھا رہے ہو۔ تم جانتے ہو، اکیلے تم نے آزاد نہیں ہونا۔ تمہارے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں نے آزاد ہونا ہے۔ اللہ تمہیں کامیاب کرے۔ Happiest Birthday, Imran Khan۔ جاوید ہاشمی
#pakistan @JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
��ات تو صرف اتنی سی ہے کہ آپ نے ناحق گولی چلائی اور نوجوان نسل نے آپ کو گریبان سے پکڑ لیا اور بلکل ٹھیک کیا۔
جان بچانا تو اللّه کی امانت کی حفاظت کرنا ہے۔
اگر یہ یہاں، کیمروں کے بالکل سامنے فائرنگ کر رہے ہیں... تو پھر دور دراز علاقوں میں یہ کیا کر رہے ہوں گے؟ سرل المیڈا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@cyalm
مائنڈ سیٹ 💔
فوجی صاحب رعونت سے بھرے آئے پہلے ایک سٹوڈینٹ کو سٹک سے مارا وہ آگے سے خاموش رہا پھر دوسرے سٹوڈنٹ کو دھکے مارے وہ خاموش رہا پھر سٹوڈنٹ کو تھپڑ مار دیا ۔۔بس فیر سٹوڈینٹس نے فوجی بھائی کی ایسی درگت بنا دی کہ فوجی صاحب پستول نکال کر سیدھے فائر کرنے لگے ۔
اس ساری ویڈیو میں ۔۔قوم کے صبر اور فوجی بھائی کے رویے کی اکاسی ملے گی اور ساتھ ہی ساتھ آخری نتیجہ بھی دیکھنے کو ملے گا کہ “اس رویے کا انجام” ۔
فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہی��۔
”اِس مُلک کی تاریخ اس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کیلئے آخری گیند تک لڑتا رہا۔���
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا رولز کے تحت مسلسل 15 دن سے زیادہ قیدِ تنہائی ممنوع ہے اور اسے تشدد کے مترادف قرار دیا جاتا ہے۔ عمران خان نے یہ سلوک 15 دن نہیں بلکہ تین سال تک برداشت کیا ہے۔ اب پاکستان کی سپریم کورٹ نے بھی مداخلت کی ہے اور جامع طبی علاج، ان کے ذاتی ڈاکٹر تک رسائی، خاندان سے باقاعدہ ملاقاتوں اور اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو بار فون پر بات کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے باوجود ان احکامات کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔یہ معاملہ اب محض پاکستان کا سیاسی معاملہ نہیں رہا۔ یہ انسانی حقوق کی ایک ہنگامی صورتِ حال ہے۔ جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ
@Jemima_Khan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
ائیر پورٹ پر ASF اہلکار شہری کو تھپڑ مار رہا ہے!
پاکستان کا ہر ادارہ فرعونیت پر اتر آیا ہے،
ہر اہلکار کے سر پر سینگ نہیں ورنہ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں, ہر اہلکار خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے, کیوںکہ جب حکومت ہی ظالموں کی ہو تو پھر اسکا ہر اہلکار ہی جانور سے بدتر ہوگا!
آواز اٹھائیں 🚨
خبریں آرہی ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
Grabbed Imran Khan by the collar. No crime.
Accountability has arrived.
Ground has answered. Salute.
More coming. On the horizon.
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
قوم کے حقیقی قائد عمران خان کی اہلیہ بُشریٰ بی بی نے آج سے تقریباً 2 سال پہلے پاکستان کے عوام سے یہ اپیل کی تھی۔
بُشریٰ بی بی کا قوم سے سوال !
کیا پاکستان صرف عمران خان کا ہے ؟
پوری قوم کے لئے لمحہ فکریہ !
#TorturingImranKhanIsACrime
نمرود کا تکبر، فرعون کا جبر، یزید کا ظلم ، سب کا عکس آج اس ایک چہرے میں نظر آتا ہے۔
ہم ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں خاموشی بھی ایک انتخاب بن چکی ہے۔
حق کے لیے آواز اٹھانا اب صرف حق نہیں، ذمہ داری ہے۔
#PakistanUnderFascism#StopTortureOnNationalHero
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کا واقعہ طاقت کے استعمال پر س��گین سوالات اٹھاتا ہے۔ ایک طرف طلبہ پر تشدد اور دھمکیاں دوسری جانب فائرنگ نے صورتحال کو مزید تشویشناک بنا دیا ہے۔
یہ ملک کسی وردی یا عہدے کی جاگیر نہیں۔ طلبہ دشمن نہیں، اس ملک کا مستقبل ہیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے اور کسی طاقتور شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کا حق نہیں۔
#PakistanUnderFascism
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت