مجھ کو ملاح نے پھینکا تھا کبھی پانی میں
آج کل بہتا ہے دریا میری نگرانی میں
یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ہے میاں
میں نے اس ہاتھ کو پکڑا تھا پریشانی میں
اک محبت ہی پہ موقوف نہیں ہے تابش
کچھ بڑے فیصلے ہو جاتے ہیں نادانی میں
عباس تابش
ہم تیرے بعد
اب کس کو کہیں؟
تو نہیں ملا
تو کیا جتن کریں؟
ہم تیرے بعد
اب کس کو کہیں؟
تو نہیں ملا
تو کیا جتن کریں؟
کہ مینوں تیرے پیار تے
ہُن ہور کوئی سوال نئیں
میں تیرے پِچھے رُل جاواں
تے مینوں کوئی ملال نئیں
کے ماہی تیرے نال نئیں
کے ماہی تیرے بعد نئیں
کوئی زندگی چ آ جاوے
اے کسے دی مجال نئیں
چن وی ساڈا یار ہووے
جو تو میرے نال ہووے
میں ہر ویلے ہسدّا رواں
تے ایہو میرا حال ہووے
وفا رسوا نہیں کرنا
سنو ایسا نہیں کرنا
میں پہلے ہی اکیلا ہوں
مجھے اور تنہا نہیں کرنا
مقدر پھر مقدر ہے
کبھی دعویٰ نہیں کرنا
بھروسا بھی ضروری ہے
مگر سب کا نہیں کرنا
جدائی بھی آئے تو
دل چھوٹا نہیں کرنا
بہت مصروف ہو جانا
مجھے سوچا نہیں کرنا
حقیقت ہے ملن اپنا
اسے سپنا نہیں کرنا❤️🔥
AI is evolving, and the future is full of possibilities! 🤖🚀
From ChatGPT to Claude, Perplexity to Manus — every AI tool brings something powerful to the table. The future belongs to those who learn to adapt! 🔥