🚨بریکنگ نیوز 🚨 ہر طرف آج نیکی سمجھ کر یہ ویڈیو پھیلا دو
تحریک انصاف پروڈیکشن ہاؤس میں دھاندلی کی کمپین چلانے کے لیے فیک ویڈیو بنائی جا رہی ہیں اس سے پہلے حامد میر ٹولہ اس کی بنیاد پر پراپوگنڈہ کرے یہ ہر طرف پھیلا دو
اس فتنے کو دفن کرنا ہے
https://t.co/IErH3D8WgQ
یہ ویڈیو بھی آج تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم ساوتھ کے ایک واٹسیپ گروپ سے ملی ہے 🚨🚨
میں یہ تمام ویڈیوز الیکشن سے ایک دن پہلے اسی لئے ڈال رہا ہوں تاکہ یہ کوئی جعلسازی کرنے کی کوشش کریں تو فوری پکڑے جائیں۔
ان لوگوں کا پلان ہے کہ کچرا کنڈی میں بیلٹ پیپر جلا کر جعلی ویڈیوز بنائیں
اگر 9 مئی کے انتشاریوں کو سزائیں ملی ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔۔👇
کسی سے نہیں ڈرنا، پولیس والا نظر ائے فوجی نظر ائے، آپ نے مارنا ہے ڈنڈے ساتھ لے کے جائیں۔