🚨رئيس الوزراء التشيكي أندريه بابيش لم يصافح نتنياهو:
أنتم قتلةٌ وصُنّاع الإرهاب، وسجلّكم حافل بالجرائم والانتهاكات.
الجرائم التي ارتكبتموها بحق الأطفال والأبرياء، إلى جانب اغتصاب الأراضي وتهجير أصحابها، تفوق ما يمكن أن يستوعبه عقل بشري.
حجم وحشية هذه الأفعال، لا يمكن تبريره.
“Mereko padosi ne pakad liya”
After being detained by the BGB, the BSF personnel was heard crying over the radio, desperately pleading with his colleagues for help.😂
Rahul Gandhiiiiiii…! Bro, what have you done to him? 😭💀
That’s a Floor Marker idiot, not a medal to put in your pocket.
It tells you where to stand, not what to steal. 😭
Full blown blockade & massacre is going on by Indian occupational forces in 3 villages of Kulgam district in IOK & media is threatened not to report anything. 150 minor kids & youth have been subjected to intense torture in last 5 days.
Brutal 5-day military siege in #Kulgam! 150 teenagers & youngsters tortured by Indian occupational forces, with media completely blocked from reporting. The world must speak up against these grave human rights abuses in IOK.
والدین سے گزارش ہے کہ لڑکیوں کی شادیاں ان کی مرضی سے کریں۔
آپ کو کوئی حق نہیں ایک شریف آدمی کی زندگی خراب کرنے کا۔
جو لڑکی شوہر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے اپنے عاشق کا نام اتہ پتہ بتا کے طلاق مانگ رہی ہے اور دیدہ دلیری سے وڈیو بھی بنوا رہی ہے کیا اس نے والدین کو نہیں منع کیا ہو گا۔
مگر والدین زور زبردستی،واسطے ترلے ، بلیک میلنگ ، دھمکانا سب ئلحربے کر کے اپنا بوجھ اتارنے کے لیے وبال کسی دوسرے کے گلے میں ڈال دیتے ہیں۔
اب بھول جائیں ایکس X نہیں ہوتے مستقل رابطے میں ہوتے ہیں ایسے میں شریف آدمیوں کی ،ندگیاں کیوں حرام ہوں۔
جہاں پر بھی اپنے لڑکے اور لڑکی کا رشتہ کریں وہاں لڑکے یا لڑکی سے الگ سے سٹنگ رکھیں اور سب سے پہلے یہ ضرور پوچھیں کہ کیا وہ اس شادی پر راضی ہیں کیا انہیں کوئی اور پسند ہے کیا وہ کہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں اور انہیں اعتماد دیں کہ ان کی بات کا احترام کیا جائے گا اور بات باہر بھی نہیں جائے گی۔
خدا کی قسم اب یہ بہت ضروری ہے ۔
بہت دل خراب ہوا یہ وڈیو دیکھ کے۔
اللہ اس بھائی کو نیک وفادار اور بہترین نعم البدل عطا کرئے۔
آمین