فرعون نے کتنا زور لگایا تھا موسی کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔ رات کتنی لمبی ہوجائے صبح ضرور ہوتی ہے اور عمران خان کے رات کی بھی سویر ہوگی
*پھر پابندی تو لگنی تھی 💔*
#ReleaseImranKhanNow#DisgracefulJudiciaryPakistan
وزیراعظم کی تقریر میں بڑی عجیب بات ہوئی اور وزیراعظم بھی اس سے بڑے پریشان تھے جو چند لوگ ان کی تقریر کے دوران آ گئے تھے وہ ہر بات پر تالی بجا رہے تھے ابھی فقرہ مکمل ہوتا نہیں تھا تو وہ تالی بجا دیتے تھے یہ لوگ اگر گیلری میں آ ہی گئے تھے تو کم از کم انہیں بتا دیا جاتا تالی کب بجانی ہے
عبدالباسط
وہ پٹواری تھے انہیں انگلش نہیں آتی تھی وہ 45 سیکنڈز بعد تالی پیٹنا شروع کر دیتے تھے شہباز شریف کوئی خوشی کی بات کر رہا ہو چاہے غم کی
🚨 BREAKING:🚨
Italian Prime Minister Giorgia Meloni: “I am a woman and also a mother. I cannot stand with someone who kills innocent children.”
The brave woman continued to walk around wearing a Palestinian flag around her neck in front of Netanyahu.
پہلےحکومت کی جانب سے کہا جا رہا تھا اسلام آباد نہیں آنے دینگے،اب جب وہ نہیں آرہے تو اتنا غصہ کیوں ہے؟یہاں تک کہ کچھ صحافی دوست بھی ناخوش نظرآرہے ہیں، قوال کے ہمنواؤں کا سر بھی اوپر نیچے ہو جاتا ہے، لیکن کمال ہے ، یہ سب ایک ہی سروں والی ٹوئٹس کررہے ہیں!نسیم زہرہ سے گفتگو
بھارتی حکومت طاقت کے نشے میں اندھی ہوگئی، گن پتی کا مندر بنانے کے لئے اجین شہر میں واقع 600 سالہ پرانی شاہی مسجد کو شہید کرنے پہنچ گئے
یہ بات سنتے ہی ہزاروں مسلمان آدھی رات کو 600 سال پرانی شاہی مسجد کے تحفظ کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں
سر جی! وژن ہے آپ کا۔
امریکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے ذریعے دواؤں پر ریسرچ کر رہا ہے اور دنیا فائناسنگ اور ڈیٹا پلاننگ میں اس کے استعمال سے بزنس ماڈلز کی گروتھ پر کام کر رہی ہے، جبکہ پاکستان اسی ٹیکنالوجی سے تحریک انصاف کے ورکرز کی جعلی ویڈیوز بنا کر بیانیہ بنانے میں لگا ہوا ہے کیونکہ باقی ساری انڈسٹریز کا دیوالیہ نکل گیا ہے۔
واقعی وژن ہے آپ کا، سر جی!
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
اہم ترین 🚨
قاسم خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو، ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی
اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں
عمران خان صاحب کی بھانجی ، نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ نیازی صاحبہ کا ٹویٹ
حاجرہ نیازی @Hajraniazi3
کہتی ہیں کہ
ایک خاندان کی حیثیت سے ہم اپنی والدہ نورین نیازی اور خالاؤں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے بارے میں انتہائی فکر مند ہیں، جو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں غیر قانونی طور پر قید اور زیرِ حراست ہیں۔
ان کی گرفتاری کے بعد سے ہمیں ان تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے اور تشویشناک بات یہ ہے کہ ان کے وکلا میں سے بھی کوئی ان سے ملاقات یا رابطہ نہیں کر سکا۔
براہِ راست رسائی نہ ہونے کی صورت میں ہمارے پاس ان کی خیریت سے متعلق اس وقت گردش کرنے والی افواہوں اور رپورٹس کی آزادانہ طور پر تصدیق کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔
یہ عمر رسیدہ خواتین ہیں اور انہیں طبی ضروریات لاحق ہیں، جن میں باقاعدگی سے ادویات کا استعمال بھی شامل ہے۔ ان کے اہلِ خانہ کا یہ بنیادی حق ہے کہ انہیں معلوم ہو کہ وہ محفوظ ہیں، انہیں درکار طبی سہولیات اور دیکھ بھال مل رہی ہے اور ان کے ساتھ انسانی اور باوقار سلوک کیا جا رہا ہے۔
ہم اپنے ماموں عمران خان کے معاملے میں بھی ایسا پہلے دیکھ چکے ہیں۔ جب ان کے اہلِ خانہ اور وکلا کو ان تک رسائی سے محروم رکھا گیا تو ان کی صحت کے بارے میں افواہیں اور متضاد رپورٹس بغیر کسی تصدیق کے گردش کرتی رہیں۔ جب ان کی حالت کا علم ہوا، اس وقت تک ان کی بینائی کو شدید نقصان پہنچ چکا تھا۔
ہم صرف اس چیز کا مطالبہ کر رہے ہیں جو ایک بنیادی اور مسلمہ حق ہونا چاہیے، یعنی ہماری والدہ اور خالاؤں تک رسائی۔
ان کے اہلِ خانہ اور وکلا کو ان سے ملاقات کرنے، ان سے بات کرنے اور خود یہ دیکھنے دیا جائے کہ وہ محفوظ ہیں اور انہیں درکار طبی نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے۔
حاجرہ نیازی
خدیجہ شاہ پاکستان کی الیٹ کلاس کے لیے ضرب الامثال ہے کسی چیز کی ضرورت نہیں لیکن آئین اور قانون کی سربلندی عوام کے حقوق کے لیے کھڑی ہیں جیل کاٹی سزا ہوئی لیکن اپنے نظریہ پر کمپرومائز نہیں کیا
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
محسن نقوی خیبرپختونخوا اسمبلی کےقانون پر تنقید سے پہلے قومی اسمبلی کے رولز دیکھ لیں، رکنِ قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر کو آگاہ کرنے کا قانون پہلےسےموجود ہے۔
عمران خان آج بھٹو سے بھی زیادہ مقبول ہیں، اسی لیے ان سے خوفزدہ ہیں۔ اگر خدانخواستہ انہیں کچھ ہوا تو حالات بھٹو دور جیسے نہیں ہوں گے۔
باپ کے پیسے سے 12 ارب کا جہاز خریدا ہوتا تو اتنے اعتماد سے کہتے کہ ’’ہاں، خریدا ہے۔‘‘ پیچھے باونسر کھڑا ہو تو ہی اتنا کانفیڈنس آتا ہے۔
پشاور ہائیکورٹ کے سامنے وزراء اغوا ہو رہے ہیں، مگر کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ایوب، ضیاء اور مشرف بھی یہ سب نہ کر سکے، نقوی کون ہے جو یہ کرے گا؟
مطیع اللہ جان