فرعون نے کتنا زور لگایا تھا موسی کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔ رات کتنی لمبی ہوجائے صبح ضرور ہوتی ہے اور عمران خان کے رات کی بھی سویر ہوگی
*پھر پابندی تو لگنی تھی 💔*
#ReleaseImranKhanNow#DisgracefulJudiciaryPakistan
launch a “counter” assault on the jail (which my father is being held in), which could endanger his life.
Please do not give them any reasons for “accidents” to happen to my father during the protest.”
Kasim Khan @Kasim_Khan_1999@ImranKhanPTI
Imran Khan’s Son, Kasim Khan Urges Pakistanis to
Avoid Protest Near Adiala Jail
“I’ve been instructed to call on the public not to attempt to march or protest nearby Adiala jail on 27 March.
I’ve heard from sources that this may be used as an excuse for the establishment to
آج سے ٹھیک 7 سال قبل 27 ستمبر 2019 کو پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے اقوامِ متحدہ میں کی جانے والی ایک ایسی تقریر جو صدیوں یاد رکھی جائے گی یہ محض تقریر نہیں تھی، بلکہ دنیا کے سامنے اسـلام، پاکستان، کشمیـر اور فلسطیـن کا مقدمہ رکھا گیا تھا
*لنک سے ویڈیو دیکھیں
🚨 *وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی آج گیارہ بجے سردار علی امین خان گنڈاپور کی رہائش گاہ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔*✌️🔥 @SohailAfridiISF@AliAminKhanPTI
جرنل صاحب آپکی تنخواہ تو ایک بائیس گریڈ کے افسر کی ہے
یہ تماشے کیسے ؟
چوری چکاری کر کے لکھ دیتے
ھذا من فضل ربی۔
عمران خان آئے ہر کسی پر ملک چھوڑنے کی پابندی، پہلے حساب دو۔
چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
’اگر آپ پارلیمانی نظام کا حصہ ہوتے تو جانتے‘: بابر سلیم سواتی کا محسن نقوی کو جواب اور سوشل میڈیا پر اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے قانون پر بحث
https://t.co/vlIiy4Zvwc
غیرت آنے کا امکان نہیں۔ کیونکہ جنہیں گزشتہ 4 سال لوگوں کی چادر چاردیواری پامال کرنے پر شرم نہ آ سکی، لوگوں کی بہن بیٹیوں پر مظالم کرنے پر ندامت نہ ہو سکی، انہیں ابھی بھی نہیں آئے گی۔
*عمران ریاض خان!!!*
عمران خان کا مطالبہ سادہ ہے، ملک کو آئین و قانون کے مطابق چلایا جائے اور ان کے کیسز کی میرٹ پر سماعت ہو۔ اگر ملکی معاملات کو آئین کے مطابق چلا جائے اور عدلیہ آزاد ہو تو عمران خان کے کیسز آدھے گھنٹے میں ختم ہو جائیں گے۔ لانگ مارچ کی تاریخ آگے جانے سے وفاقی حکومت کو کوئی شرم کوئی