سب سے دکھ اور افسوس والی بات ویڈیو کے آخر میں کہی ہے وزیر اعظم عمران خان نے 😢
ن لیگ اور پی پی پی پاکستان کو معاشی طور پر اتنا کھوکھلا کر گئے ہیں کہ ابھی ہم کھل کر ان مسلم ممالک کا نام بھی نہیں لے سکتے جو پاکستان پر زرو ڈال رہے ہیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے
آئینی حکومت تڑوا کر جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ، منی لانڈرنگ کے ذریعے Mayfair کی بینی فیشل اونر، جی بی 24 میں سے صرف 18 نشستوں پر امیدوار، بھاری اکثریت کا دعویٰ۔ ن انقلاب کی آخری منزل NRO کے سوا کچھ نہیں۔
Saddened to learn of the passing of Chief Justice Peshawar High Court Waqar Ahmed Seth. May his soul rest in peace - Ameen. My condolences & prayers go to his family.
پشاور مدرسے میں دہشت گرد حملے پر نہایت افسردہ ہوں۔ میری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اور میں زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ میں قوم کو یہ بھی یقین دلاتا ہوں کہ اس بزدلانہ سفاک حملے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو جتنا جلد ممکن ہوسکے گا قانون کی گرفت میں لائیں گے۔
کوئ شبہ نہیں کہ حکومت میں انتظامی بہتری کی گنجائش ہے،شبہ نہیں لوگوں کی امیدوں کیلئے بڑے فیصلے ضروری لیکن ہزار خامیاں ہوں کیا یہ ملک شریف/زرداری یا ان کے بچوں کے حوالےکر سکتے ہیں؟عمران خان کے قد کا ایک آدمی بھی ہے اپوزیشن کے پاس؟ PDM کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے
5️⃣6️⃣* runs
2️⃣2️⃣ balls
3️⃣ fours
4️⃣ sixes
A 🔥 knock by Shoaib Malik in the #NationalT20Cup final for Kyber Paktunkhwa!
Southern Punjab need 207 to claim the trophy 🏆