اسرائیل انڈیا میں پہاڑوں پر ٹریننگ کررہا تاکہ چین یا پاکستان خلاف کبھی کاروائی کرنی پڑے تو ٹریننگ ھو جائے لداخ میں سیاحت کے نام پر ایک پورا گاؤں اسرائیل کا انٹیلیجنس ہیڈکوارٹر بنا رکھا لیکن انڈین عوام سوشل میڈیا پر کہہ رہی یہ غزہ میں نسل کشی کر کے یہاں عیاشی کرنے آ جاتے ہیں
آخری دیدار۔۔۔۔
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کے درجات بلند فرمائے اور ایران کو فتح نصیب فرمائے آمین
رزلٹس کا رک جانا ہی اس بات کا اعتراف ہے کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے۔ ورنہ حکومتی پارٹیاں جیت رہی ہوتیں تو نتائج کیوں روکے جاتے؟ حکومتی اکاؤنٹ خاموش نہ پڑے ہوتے ۔! جیت کا جشن مناتے نظر آتے۔ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
دنیا کے ٹیک گرو" کا سب سے بڑا ویزا فراڈ پکڑا گیا! 🚨
یورپ آنے والے 80% سے 90% بھارتیوں کی دستاویزات جعلی نکلیں۔ بھارت کی ایک ہی یونیورسٹی نے یورپی ویزا لگوانے کے لیے 36,000 سے زائد جعلی ڈگریاں بیچ ڈالیں!
مغربی ممالک کو آئی ٹی (IT) ایکسپرٹس کے نام پر "فراڈ ایکسپرٹس" سپلائی کیے جا رہے ہیں۔ یہ ہے ان کی نام نہاد ٹیک بالادستی کی اصل حقیقت! 🤥💻
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا غریب کا بل نہ آنے کا وعدہ پورا ہوگیا، اب Non Payment کی وجہ سے میٹر کٹ چکے ہیں، ان کے گھر میں کنکشن ہی نہیں ہیں، اس لیے بل نہیں آتے"۔ شہری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سمجھ نہیں آرہی
ایک لیٹر پٹرول پر دوسو روپے ٹیکس دے کے
13 روپے والا بجلی کا یونٹ 70 میں لے کے
اپنے خریدے میٹر کا 700 روپے کرایہ دے کے
کس منہ سے کہوں
میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے
گلگت بلتستان میں PTI چوبیس میں سے اکیس سیٹیں جیتی تو ہے لیکن مارک چیک کریں
اتنے بڑے مارجن سے فتح پاکستانی قوم کی ثابت قدمی اور عمران خان سے عشق کا نتیجہ ہے
آپ جوڈیشل سسٹم کو برباد کرکے قوموں کا اعتماد بحال نہیں کرسکتے! مشکوک اسمبلی نے پورا آئین بدل ڈالا۔ 8 فروری کو قوم فیصلہ سنا چکی تھی مگر آپ نے اس فیصلے کی توہین کی!سابق جج شاہد جمیل
میں آج اعتراف کرنا چاہتا ہوں، میں سمجھتا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں اس لیے عدالت نے انہیں ملک سے باہر جانے دیا،
میں اس وقت غلط فہمی میں تھا اس لیے میں آج اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں، حامد میر
جنھوں نے آئی پی پیز کے معاہدے کیے، وہ کپیسٹی پیمنٹس دیں، بیچیں ان کی جائیدادیں، قوم کیوں بجلی نہ بننے اور استعمال نہ کرنے کے پیسے دے۔ سجاد مصطفی باجوہ @sajjadmustafa
میں نے بالآخر 50 برس کی عمر میں پہلی بار دیکھ لیا
الحمد اللہ
خان نے سندھیوں،مہاجروں،بلوچوں،پختونوں،ہزارہ وال، پنجابیوں،سرائیکیوں،پوٹھوہاریوں،کشمیریوں،گلگتیوں،بلتستانیوں اور سب سے بڑھ کر سنیوں، دیوبندیوں، بریلویوں، شیعوں، اہل حدیث یہاں تک کے پاکستان کے عیسائیوں اور ہندووں کو بھی ایک لڑی میں پرو دیا ہے
"پاکستانیت کی لڑی "
آج ہماری نوجوان نسل اور ان کی پرورش کرنے والی خواتین، عمران خان کے پاکستانیت کے نظریئے کے ساتھ کھڑی ہیں
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حافظت فرمائے، آمین
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
فوج کو چاہیے کہ آج دیکھ لے کہ ہم کس کے ساتھ ہیں، چھوڑ دو ان چوروں کا ساتھ ان کا مقصد ہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے اور ہم سب کچھ لوٹ لیں،
گلگت بلتستان کی عوام صرف عمران احمد خان نیازی کے ساتھ ہے،
گلگت کے نوجوان کی گفتگو
72 سال کا آدمی جیل میں جسے آج تک ایک ڈسپرین تک نہیں دی گئی دوسری طرف کتے کے خون کے ٹیسٹ دیکھا کر نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے بھیجا گیا، ندیم علی رفیق امیدوار تحریک انصاف غزر
ن لیگ کی نئی سائنس ملاحظہ ہو۔ ن لیگی آمنہ شیخ فرماتی ہیں کہ جیسے امریکہ میں عوام کو سگریٹ سے دور رکھنے کیلئے سگریٹ مہنگا کیا گیا ہے،
اسی طرح ہم بھی پیٹرول مہنگا کر رہے ہیں تاکہ لوگ کم پیٹرول استعمال کریں۔ لوگوں کی حوصلہ شکنی ہو۔
عجیب منطق ہے بھئی !!