Democracy only works when people can raise their voices in the streets, and at the ballot box, without fear of reprisal.
The people of Pakistan deserve free and fair elections, and I'm proud to stand with them!
Right now, there are thousands of brave people in Pakistan demanding the release of political prisoners, including Imran Khan.
I stand with the Pakistani-American community advocating for human rights in Pakistan, free and fair elections, and the right to protest peacefully.
*اہم ترین 🚨*
*وزیراعلٰی سہیل آفریدی کا قافلہ کوہاٹ پہنچ گیا، کل ہنگو، اورکزئی اور کرم کے قافلے بھی کوہاٹ پہنچیں کر مرکزی قافلے میں شامل ہوں گے۔ تمام قافلے متحد ہو کر پشاور کی جانب روانہ ہوں گے*
#سر_بکف_میدان_میں#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے شاہ ذیب خانزادہ کے پروگرام میں ملٹری آپریشن کے حق میں دلائل دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ کے پی حکومت سے وہ اس آپریشن پر دستخط کرانا چاہتے تھے، جس پر سہیل آفریدی نے انکار کیا
"کراچی میں الگ سونامی نکل آئی ہیں انشاءاللہ اس بار 8 اکتوبر کے بعد چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے۔
یاد ہے نا سہیل آفریدی نے کیا کہا تھا، اس بار ٹیسٹ میچ کھلیں گے ان کے ساتھ۔"✌️🔥
🚨🚨 بریکینگ نیوز : گیم آن ہے, ۔ نگران چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بڑا اعلان کردیا ۔!!🔥🛑
اگر گورنر راج یا ایمرجنسی لگتی ہے, تو ہمارے 25 سینیٹرز, 76 MNA ۔ 106 Punjab اسمبلی ارکان, اور 91 KPK اسمبلی ارکان مستعفی ہو جائیں گے ۔!!🔥
جنرل صاحب : خیبر پختون خواہ حکومت بہت ضدی ہے تعاون نہیں کرتی آپ ایسا کریں بلوچستان حکومت کے تعاون سے پہلے بلوچستان میں دہشت گردی ختم کر لیں تاکہ ہم مثال بنا کر پیش کر سکیں کہ صوبائی حکومت تعاون کرے تو ہم دہشتگردی ختم کر سکتے ہیں۔
عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر اس وقت عوام بکروں ، مرغیوں کے صدقات دے رہی ہیں ان کے لیے قرآن پاک پڑھا جا رہا ہے، ان کے کیک کاٹیں جا رہیں جس قوم نے خان کو 3سال سے زیادہ عرصہ ہونے کے باوجود دیکھا نہیں ہے۔اور اس کے دشمنوں جو کہ زندہ لاشیں بنے ہوئے ہیں ان پر لعنتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔