مجھے یہ لوگ ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے، سزا دلا دیں گے، انکو لگتا ہے میں ڈر جاؤں گا؟ میں 27 سال سے جدوجہد کر رہا ہوں۔ عمران خان
#ImranKhan@ImranKhanPTI
https://t.co/yopKAOGjJp
جیسے جیسے دن گزرتے جا رہے ہیں لوگوں کی آواز کم اور گھروالوں کی تکلیف بڑھتی جا رہی ہے بھائی کو اللہ پاک سلامت رکھے اور ہمارے درمیان جلد لائے اوراگر آپ لوگ پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو خدا کا خوف کھائیں روز اُن کے بچے اُن کی راہ دیکھتے ہیں رحم کریں رب آپ پہ رحم کرے
#ReleaseImranRiazKhan