کرین پارٹی کا مرکزی وفد سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے روانہ ہو چکا ہے
فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کے حق میں فیصلے کےخلاف ریویو پٹیشن دائر کی علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب نے اپنے وکلا ٹیم کے ساتھ سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا صرف کرین پارٹی کی طرف سے اعلان ہوا تھا
#viralvideo
**پنجاب حکومت کی مبارک احمد ثانی کیس میں نظر ثانی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ہے جبکہ سپریم کورٹ نے نظر ثانی درخواست پر سماعت کے لیے پیر کے لیے نوٹس جاری کر دیے
#قادیانی_نوازی_بندکرو