ہر ہیرو کبھی زیرو تھا۔ 💫
آپ بھی روانہ اس سپیس سے جڑئیے اور ہیرو بنئے۔
Har Hero Kabhi Zero Tha. 💫
Aap Bhi Daily Is Space Se Judiye Aur Hero Baniye. 🚀
#Zero2Hero
https://t.co/KjDGWVIH3x
जब मैंने उससे दूर जाने का फैसला किया, तो अपनी हर चीज़ साथ उठा ली... 🥹
मगर अपना दिल साथ नहीं ले जा सका,
क्योंकि वह मेरे सारे सामान से कहीं ज़्यादा भारी था। 💔
میں نے جب اُس سے دور جانے کا ارادہ کیا، تو اپنی ہر چیز ساتھ اٹھا لی... 🥹
مگر اپنا دل نہ اٹھا سکا،
کیونکہ وہ میرے سارے سامان سے کہیں زیادہ بھاری تھا۔ 💔
@rahmat_0_2@sardar_0_1@rahmat_0_1@HingolHing15362
https://t.co/1GV0uM7HdI