🚨 ہم فوج کی اعلیٰ قیادت سے اپیل کرتے ہیں۔۔
کہ لیفٹیننٹ کرنل صاحب کے ساتھ کسی بھی کارروائی کرنے سے پہلے سوچا جائے، کہ جب ایئرفورس کا ایک افسر اپنے قوم کی ماں بیٹی کی عزت محفوظ رکھنے کیلئے اپنی جان قربان کر سکتا ہے۔۔
ایک افسر صاف نیت کیساتھ اگر وردی میں اپنی ڈیوٹی سے یا ڈیوٹی پر جاتے ہوئے یونیورسٹی پہنچ کر اوباش یوتھئیے سٹوڈنٹس سے اپنی آبرو کو بچانا چاہتا تھا۔۔
ت�� اسفند صاحب کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے ان انتشاریوں یوتھیوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہئے۔۔
جو ملک میں جگہ جگہ فساد و انتشار پیدا کرنے میں مصروف عمل ہیں۔۔
کسی بھی طرح کی کاروائی کرنے سے پہلے اس بات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے کہ ��س کے نتیجے میں انتشاریوں کو شہہ ملے گی۔۔
اور انکے حوصلے اور زیادہ بلند ہوجائیں گے۔۔
اگر کرنل صاحب کی نیت میں کھوٹ ہوتا تو وہ فوجی دستہ ساتھ لیکر جاتے اور اس کے نتیجے میں اگر کچھ ہوجاتا تو پھر کیا ہوتا۔۔
اس وقت پوری محب وطن قوم کرنل صاحب کے اس جراتمندانہ عمل پر خوش ہے اور انکے ساتھ ہے۔۔
اپنی افواجِ کی عزت و ناموس کی خاطر،
کارروائی ہونی چاہئے لیکن انتشاریوں اور وہاں کی حکومت اور انتظامیہ کے خلاف۔۔۔؟
ایک فوجی افسر اپنی اہلیہ کی عزت اور حفاظت کے لیے چند غنڈوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہو جاتا ہے—یہی ہے غیرت، حوصلہ اور فرض کی اصل مثال
اپ کس کے ساتھ ہیں اپشن تصویر میں موجود ہیں
@Pak_x1@kazmibabar ھمارا پاک فوج سے پرزور اپیل ہے کرنل اسفند یار کی انکوائری ختم کی جاۓ اور انہیں تمغہ شجاعت ملنا چاہیے۔اور غنڈوں کے خلاف سخت کاروائی کی جاۓ
پھر کہوں گا کرنل کو نوکری سے برخاست کردیں کورٹ مارشل ذریعے پھائے لگادیں لیکن اس عمل دوران وردی پر بکواس کرنے والے اور عوام کو بغاوت کیلئے اکسانے والے کتی کے بچوں پر قانون مطابق کاروائی ضرور کریں اور اگر ایسا نہیں کرسکتے تو سمجھ جائیں کہ آپ کی غیرت کے پرزہ میں بدترین کچرا پھس چُکا ہے اور یہاں سلام ہے اس کرنل پر جس نے غیرت کھاتے ہوئے اپنی نوکری قربان کردی لیکن آوارہ کتوں کے آگے لما نہیں پڑا اور کم از کم اپنی بقیہ زندگی اپنی بیوی اور بچوں کے سامنے عزت سے گزار سکے گا
@K4mi_i لاش کو باری میں بند کر کے بھائ کے پتے پر ارسال کر کے معاف کیا جاۓ اور آئیندہ پاکستانی معاشرے سے گالم گلوچ والے گند کو ھمیشہ ھمیشہ کے لۓ صاف کیا جائے ۔اپ کے خاندان سے بس یہی ہمدردی کر سکتے ہیں
تعلیمی میدان میں دنیا کہاں پہنچ گئی ہے۔ اور ہمارے ہاں سکول بیچنے پر زور دیا ہوا۔۔۔
شنگھائی میں AI سے لیس دنیا کا پہلا بلیک بورڈ ریاضی کی مساواتیں اب بلیک بورڈ پر زندہ ہو اٹھیں گی!
شنگھائی میں منعقدہ "ورلڈ AI کانفرنس "
میں ایک چینی کمپنی نے ایک ایسا شاندار اور جدید ترین AI بلیک بورڈ متعارف کروایا ہے جو ریاضی کی ہاتھ سے لکھی گئی پیچیدہ مساواتوں کو فوری طور پر لائیو گراف اور سادہ خاکوں کو انٹرایکٹو 3D ماڈلز میں تبدیل کر دیتا ہے۔
@chsandhilaa سندھیلہ صاحب شہباز شریف نے ظلم کی انتہا کر دی بالکل تیل کمپنیوں کے پریشر میں آگۓ ہیں چند سرمایہ داریوں کو تاوان سے بچانے کے لۓ قوم کو کچل دیا ھے آپ شہباز شریف کا سر نہ دھوئیں
ایران نے باقاعدہ طور پر مصر، ترکی، سعودی، قطر اور پاکستان کے عسکری اتحاد میں شمولیت کے لئے پاکستان کو درخواست کردی۔ ایران کے صدر نے یہ درخواست مشترکہ اعلامیہ کے موقع پر کی
اللہ اکبر
زرائع کے مطابق اسلام آباد میں ایک اہم میٹنگ میں پٹرول کی قیمتوں بارے جب بحث ہوئی تو تب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فالحال ہم پٹرول 300 سے نیچے کرنے جا رھے ہیں لیکن میرا ہدف اسے 250 سے نیچے لانا ھے اور مین بہت جلد ایسا کروں گا۔
۔۔۔
میری چاچو سے ریکوئسٹ ھے پٹرول کے بعد بجلی کے ریٹ بارے بھی سوچیں کیونکہ عام عوام بھاری بل دینے کی استطاعت نہیں رکھتی۔
ایران امریکہ جنگ بندی اور امن معاہدے کا کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو جاتا ہے ۔
پاکستان نے باکمال سفارتکاری اور بہترین ثالثی کے زریعے دنیا میں ممکنہ تیسری جنگ عظیم کو ناکام بنایا ۔