As Asim Munir, Pakistan’s military chief, seeks to project strength abroad, militant violence in his country is the worst it has been in a decade https://t.co/5k7T80NIdG
گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!
جو صورتحال جی بی کی ہے اس سے واضح ہے کہ انتخابی نتائج ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جھولی میں ڈالے جائیں گے اور ایک پارٹی کے خلاف پورا ریاستی نظام کھڑا ہو چکا ہے، یہاں تک کہ فائرنگ ہوئ لوگ زخمی ہوئے لیکن قانون اس وقت دفن ہے کیونکہ فسطائیت کا راج ہے اور یہ سب ایک جماعت کیخلاف ہو رہا ہے
مطلب پچھلے ٤ سال سے محب وطن تھی پھر عین موقع پر غدار بن گئی بلکل وہی فارمولا جو عالمی طاقت نے ہدایاتاً دیا تھا کہ بن لادن پہلے ہیرو پھر اچانک سے ٩٠ ڈگری کا زاویہ کھاتے ہیں اور دہشتگرد کیا کمال منطق ہے واہ تالیاں :)
آزاد کشمیر میں جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اگر غدار تھی تو پچھلے سال پوری وفاقی حکومت نے اس کے ساتھ معاہدہ کیوں کیا ؟ معاہدے کے نکات پر 3 ماہ میں عمل کا وعدہ کیا مگر 8 ماہ تک ان پر عملدرآمد نہ کیا گیا ۔ کمیٹی نے احتجاج کا الٹی میٹم دیا تو اسے دھشتگرد قرار دے دیا ۔ جس افلاطون نے اس کمیٹی کو دھشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کیا اس نے کشمیریوں کے دل میں ہمارے لیے نفرت کا بیج بویا ہے۔ اس کا فوری عوامی خواہشات کے مطابق سدباب کریں یا پھر ایک طویل سردردی کے لیے تیار رہیں
ان میں سے ایک چیز بتاؤ جو غلط ہے ؟
قانون انصاف حق جمہوریت آزادی کی بات آپ کو ریاست مخالف لگتا ہے کیونکہ جنہوں نے جناب کو سیٹ پر بیٹھایا ظاہری بات ہے ان کی ترجمانی کرنی ہے
کوئی شرم کوئی حیا ہے ؟ کیا مرنا نہیں ہے ؟
شرم آنی چاہیے کوئی اپنے حق کے لیے آواز بلند کرتا ہے تو اس کو حق دینے کی جگہ کے اوپر کہا جائے کہ یہ ریاست مخالف ہے اور اس کی آواز ہی بند کر دو کیا مانگ رہے ہیں وہ اپنے حقوق مانگ رہے ہیں کیا کسی شہری کو پورے پاکستان میں حق حاصل نہیں ہے جیسے اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان، سندھ، کے پی کے میں آپ نے کیا وہی حال اب آزاد کشمیر میں کرنے جا رہے ہیں پہلی قربانیاں دے کے کشمیر کا یہ خطہ آزاد ہوا اب آپ اس کو بھی توڑنا چاہتے ہیں شرم کریں بطور وزیراعظم آپ کی طرف سے ایسا بیان قابل مذمت ہے اور یہ کام قابل مذمت ہی نہیں ہے نفرت پھیلانے کی کوشش ہے،کرسی کے لیے آلہ کار نہ بنو
پہلے صرف سندھ میں گھوسٹ سکول اور گھوسٹ ٹیچرز کا سنا تھا۔مگر اب گلگت بلتستان اور پھر کشمیر میں گھوسٹ الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔
جہاں ووٹ پی ٹی آئی کے ہوں گے مگر جیتیں گے وہ جن کا فیصلہ بھوت کریں گے
#GhostElection
کشمیر میں پونچھ کا علاقہ تاریخی طور پر ہمیشہ مزاحمتی تحریکوں اور تحریک آزادی میں سب سے آگے رہا ہے
پاکستان پر مسلط مافیا نے گلگت سے کشمیر اور قبائلی علاقوں سے گوادر تک ملک کے ہر کونے میں آگ لگانے اور پاکستان کے خلاف نفرت کا بیج بونے کا ارادہ کیا ہوا ہے
اور جو ان کے خلاف بولے وہ غدار 👏🏻
کشمیر میں پونچھ کا علاقہ تاریخی طور پر ہمیشہ مزاحمتی تحریکوں اور تحریک آزادی میں سب سے آگے رہا ہے
پاکستان پر مسلط مافیا نے گلگت سے کشمیر اور قبائلی علاقوں سے گوادر تک ملک کے ہر کونے میں آگ لگانے اور پاکستان کے خلاف نفرت کا بیج بونے کا ارادہ کیا ہوا ہے
اور جو ان کے خلاف بولے وہ غدار 👏🏻
اس شخص سے محبت عقیدت عزت کا عالم لازوال ہے #گلگت_بلتستان_خان_کا وہاں کے بلند و بالا پہاڑ خان کے کیونکہ اس شخص نے لازوال مثال قائم کر دی اس کی حب الوطنی کا کیا مقابلہ کے جس نے اپنا سب کچھ یہاں تک کہ اپنی روشنی (ایک آنکھ) اس ملک اور قوم پر قربان کر دی
٨ فروری ٢٠٢٤ کے انتخابات ایسے مینجڈ کیے گئے اور عوام کا مینڈیٹ چُرایا گیا کل ٧ جون بروز اتوار #GhostElection
اس بار بھی انتخابات کے نتائج مینجڈ اور سیاسی انجینئرنگ کی جائے گی کیا لگتا تو یہی ہے
انسانی عوامی خواہشات کو دفن کر کے کبھی جمہوریت نہیں پھلتی پھولتی، کل ٧ جون انتخابات کے نتائج کو ایک بار پھر دھاندلی میں بدلا جائے گا لیکن آپ جتنا سچ کو دبائیں گے وہ اُتنا ہی غالب آئے گا کیونکہ حق غالب رہتا ہے
#GhostElection
@Intl_Mediatior دوست دوست نہ رہا
پیار پیار نہ رہا
کچھ ایسی ہی صورتحال ورنہ پہلے دوستی کا یہ عالم تھا کہ
یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے
توڑیں گے دم اگر تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے