Imaan Mazari has always spoken for Baloch and Pashtun's cause. She is a brave lady who stood for justice and the rights of oppressed communities. Imaan Mazari is our hope for democratic and progressive Pakistan,
چند روز قبل فضل الرحمان نے قوم پرستوں کے خلاف مضحکہ خیز جملے استعمال کیے تھے۔ اسے بھی جواب دیا۔
"لر او بر در بدر کہنے والوں کو کہتے ہیں کہ دونوں جانب اگر پشتون تباہ ہیں تو وجہ آپ جیسے علماء سو ہیں جنہوں نے اس مٹی پر آگ لگائی۔
#swatanpka
لر او بر در بدر کہنے والوں کو کہتے ہیں کہ دونوں جانب اگر پشتون تباہ ہیں تو وجہ وہ علماء سو ہیں جنہوں نے اس مٹی پر آگ لگائی۔ ضیاء الحق نے جب افغانستان کے فساد کا آغاز کیا تو آپ نے اسے جہاد قرار دیا، اس نام نہاد جہاد کیلئے مہم چلائی۔ آج ہمت کریں اور اپنی غلطی کا اعتراف کریں، توبہ کریں، عوام سے معافی مانگیں کیونکہ آج سب کہہ رہے ہیں کہ وہ جہاد نہیں فساد تھا۔ آپ کے دورحکومت میں 2002ء سے پختونخوا کو دہشتگردوں کے حوالہ کیا گیا۔ آپ وہی شخص ہیں جب دہشتگردوں نے افغانستان پر قبضہ کیا، ایک منتخب حکومت کو ختم کیا تو آپ نے انہیں فتح کی مبارکباد دی۔ آج باجوڑ میں دو گروہوں کے درمیان لڑائی میں آپ کے لوگ کون ہیں؟
@AimalWali
#SwatANPKa
پښتنو ځلمو !!
جنګ د کفر او اسلام نه دي خبره د مظبوط او پیاوړي اقتصاد ده ځکه خو د خانه کعبه او حرم شریف محافظ شھزاده سلمان په اقتصادی توګه مظبوط غیر مسلم ھندوستان سره Economic Corridor جوړوي خو په اقتصادی توګه تباه حال مسلمان پاکستان ته صرف خیرات صدقات ورکوي !!
آپکے یومِ دفاع کے دن ہم اپنے معصوم بچوں کی لاشوں پر ماتم کررہے ہے ۔یوم دفاع کے دن دشمنوں کے خلاف مارٹر گولے استعمال کیے جاتے ہے جبکہ آپ نے جنوبی و شمالی وزیرستان کے سنگم پر واقع شکتوئی میں ہمارے معصوم بچوں کو خون میں نہلادیا ۔
زیرنظر تصویر میں کل رات پاکستان کے مارٹر گولے سے شہید ہونے والے چار معصوم بچوں کی لاشیں ریاست سے سوال کررہی ہے ۔
جب یہ لندن سے واپس آئیں گے تو زرد پگڑیاں باندھ کر ایک ڈیرہ اسماعیل خان اور دوسرا سندھ کے ایک غریب علاقے کی مسجد کے منبر پر بیٹھ کر عوام کو صبر اور غربت کے فوائد اور جنت میں انعامات پر درس دینگے۔اور یہودیوں کی تباہی وبربادی کی دعائیں مانگی جائیگی۔
#wrongnumber