🚨ناصر مدنی صاحب کے جذباتی بیان نے رُلا دیا ۔۔
🚨میں نے رانا ثناء اللہ صاحب سے کہا کہ میرا یہ پیغام میاں شہباز شریف تک پہنچا دینا میاں شہباز شریف نے بہت کام کیے ہیں بہت خدمت کی ھے ، میاں شہباز شریف کی ساری خدمات ایک طرف مگر میاں صاحب نے جو "دانش سکول" بنائے ہیں وہ سب پر بھاری ہیں ، آج دانش سکول کی بدولت موچی نائی اور درزی کی بیٹیاں ڈاکٹر ٹیچرز اور پروفیسر بن رہی ہیں ۔۔ ورنہ آج کسی کے گھر میں کام کر رھی ہوتیں ، اللہ تعالیٰ شہباز شریف کو سدا سلامت رکھے آمین 🤲
ہفتے دس دن میں شواہد کے ساتھ ایسا کچھ سامنے آنے جا رہا ہے جس کے بعد خیبرپختونخوا کی سیاست میں زلزلہ آئے گا اور وہ شواہد نا قابل تردید ہونگے پھر سہیل بھی مہمان ہو گا۔ حسن ایوب خان
معروف دانشور رضی دادا کا مشہور قول ہے،
"فتنہ الیوتھی تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک یہ اپنا سب تھوکا ہوا نہیں چاٹ لیتے۔"
آج ایک اور تھوکا ہوا چاٹنے کا وقت ہوگیا ہے۔
جمہوریت کا راگ الاپتے والوں کا لیڈر کیسے گورنر راج کی حمایت کیا کرتا تھا۔
@KaliwalYam اسی بادشاہ نے طیارے سے اتارا تھا یوتھیوں یہ بیغیرت جس کا کھاتا ہے اسی کی بدتعریفی کرتا ہے سعودی بادشاہ نے سالے کو 2 ٹکے کی اوقات یاد کروا دی تھی
پی ٹی آئ لانگ مارچ کا پلان اے بی سی ڈی پہلی دفعہ سامنے آگیا ۔۔
پلان اے تو سڑکوں پر آنا تھا اُس کے بعد پلان بی ۔۔ بھاگ جاؤ ۔۔۔ پلان سی ۔۔ چُھپ جاؤ ۔۔ پلان ڈی ۔۔ ڈر جاؤ
اور سارے پلانز پر خوبصورتی سے عمل ہوا 😂👇
گزشتہ روز میں اورینج لائن ٹرین پر گھر آیا
جب میں سٹیشن سے باہر نکلا
تو دیکھا
باہر گرین الیکٹرک بس آ کر کھڑی ہوئی
وہاں سے مسافر نکل کر اورینج لائن ٹرین سٹیشن کے اندر جا رہے تھے
اور کچھ بس میں سوار ہو رہے تھے
پنجاب میں اربن پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں انقلاب آ چکا ہے
پشاور KP کا کپیٹل سٹی ہے لیکن وہاں بھی PTI نے پیسے لے کر قبضے کرائے ہوئے میں تو حیران ہوں کہ 220 فٹ کی سڑکیں صرف 50 فٹ تک رہ گئیں اور تیرہ سال میں کسی کو ہوش نہیں آئی کہ مستقبل میں ٹریفک کا کیا حال ہو گا لوگ کیسے گزریں گے یہ سیدھی سیدھی کرپشن ہے
یہ کہا جاتا تھا کہ پی ٹی ائی خیبر پر تنخواہ کی بڑی جماعت ہے اور خیبر پختہ پی ٹی ائی کا گڑھ ہے لیکن گورنر راج کے بعد عوام سڑکوں پہ نہیں نکلی اس کی بڑی وجہ کہ عوام گڈ گورنس چاہتی ہے امن و امان چاہتی ہے روزگار چاہتی ہے اگر یہ چیزیں عوام کو مل گئی تو پی ٹی ائی کا خیبرپختونخوا سے مکمل صفایا ہو جائے گا
سہیل آفریدی تو گرفتار ہے شفیع جان گرفتار نہیں وہ پلان بی ڈھونڈ رہا ہے جو اُس سے گر گیا تھا 😂🤣
جو کہتے تھے ایک گرے گا دوسرا کھڑا ہو جائے گا وہ تمام آج کل عمرے پر گئے ہوئے ہیں. شیر افضل مروت