@bisp_pakistan جو لوگ مستحق ہیں اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ نہیں ہیں ان کو کیا بے ہنر کے طور پر چھوڑ دیں گے
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صرف 5 فیصد مستحق افراد تک اپنی خدمات پیش کر رہا ہے باقی 95 فیصد وہ لوگ ہیں جن کی آمدنی +50k فی مہینہ ہے۔
خدارا مستحق افراد پر نگاہِ کرم فرمائیں 🇵🇰
@MSamiUllah_786 الحمدللہ
دو بڑے بھائی حافظِ قرآن ہیں ان میں سے ایک بھائی صاحب ما شاء اللہ مفتی ہیں۔
اللّٰہ تعالٰی ان کے سینوں میں قرآن مجید کی برکت سے ہماری دنیا و آخرت کامیاب بنائے۔ آمین!!!
@IG_Zahra اس طرح کا سروے/پوسٹ کوئی یو تھیا ہی کر سکتا ہے
no doubt 😂😂😂😂😂
گھوڑوں کی ریس میں گدھوں کو شامل نہیں کیا جاتا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
@ZahidlBaloch اللّٰہ تعالٰی کم عقلوں کو عقل دے-
پاکستان تو پہلے یوتھیوں کی وجہ سے مسائل میں گِھرا ہوا ہے اب ایک سمجھ دار 😂 کی وجہ سے
اگر جاہلوں کو سمجھ نہ ہو تو وہ الگ بات ہے لیکن اگر پڑھے لکھوں کو بھی سمجھ نہ آئے 🤔🤔🤔 تو بس اللہ ہی حافظ ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
وطنِ عزیز کے اندر کچھ ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جن کو پاکستان کی سفارتی کامیابیوں پر مِرچیں لگنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اور وہ نہیں چاہتے کہ پاکستان کا دنیا میں نام بلند ہو۔
شاید کوئی دشمن ..... ہی پاکستان سے اتنی نفرت نہ کرتا ہو جتنی پاکستان کے اندر پائے جانے والے کچھ لوگ کرتے ہیں۔
اب تک چین ، روس ، امریکہ ، جرمنی ،سعودیہ ، ترکی ، قطر، عمان ، کویت ، بنگلہ دیش ، ملایشیا، قازقستان ، آزربائیجان ،سویڈن ، پرتگال ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ، اسپین یورپی یونین (27 ممالک) حتی کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مطلب 193 ممالک کا نمائندہ تک پاکستان کی جنگ بندی اور سفارتی کوششوں کی تعریف کر چکے ہیں لیکن یوتھیے اور عمران ریاض ابھی تک شہباز شریف کی ٹویٹ کے ڈرافٹ سے آگے نہیں نکل پارہے ۔۔۔۔