Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Stop this injustice.
Innocent lives are disrupted & families separated. 2 innocent men are wrongfully detained in the UAE for no crime.Release my husband(Salman Raza )& his friend (Junaid jahangir)safely now.
#JusticeForJunaidAndSalman@MohamedBinZayed@HHShkMohd@UNHumanRights
سرگودھا: متحدہ عرب امارات میں 15 ماہ سے ناحق قید تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کے سابق ممبر جنید جہانگیر کے گھر پر ان کے اہل خانہ سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، شاہد خٹک اور مینا آفریدی کی ملاقات
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پہلے بھی سید سلمان رضا اور جنید جہانگیر کی ناحق قید کے حوالے سے وزارت داخلہ او�� وزارت خارجہ سے رابطہ کیا تھا اور اب بھی اس اہم ترین معاملے کا فالو اپ کرنے کا اعادہ کیا-
پاکستانی اداروں نے صرف سیاسی وابستگی کی وجہ سے اپنے ان دو شہریوں کو متحدہ عرب امارات میں بغیر کسی کیس کے گرفتار کروایا ہوا ہے-
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پ��ڑیں
#TransnationalRepression
آج سے ٹھیک ایک سال پہلے 24 ستمبر 2024 کو جنید جہانگیر @M_Junaidd کو دبئی ائیرپورٹ پر detain کیا گیا- اور آج تک وہ ابوظہبی جیل میں ��غیر کسی کیس یا الزام کے @SalmanView کے ہمراہ قید ہے-
ان دونوں کو صرف PTI SMT کے سابقہ ممبر ہونے کی وجہ سے پاکستانی ایجیسیز نے حبس بیجا میں رکھوایا ہے-
جنید اور ��لمان دونوں 2023 سے دبئی میں تھے اور اپنی نوکریاں کر رہے تھے-
جون 2024 میں تحریک انصاف کئ سوشل میڈیا ٹیم کے خلاف شروع ہونے والے کریک ڈاؤن میں جہاں پاکستان میں میرے بھائیوں سمیت 8 افراد کو اغوا کیا گیا اس کے بعد سلمان اور جنید کے خلاف بھی یہ کاروائی کروائی گئی-
وہاں کی پولیس بھی یہی کہتی ہے کہ آپ کی اپنی ریاست ہی ایسی ہے ہم سے گلہ نہ کریں-
#JusticeForJunaidAndSalman
@irumrae انشااللہ
لیکن بہن سمجھ یہ نہیں آتی کہ ایک طرف آپ انکو فارم ۴۷ دینے والوں کے ساتھ ہیں اور دوسری طرف عمران کا ساتھ
۴۷ فارم دینے والوں کا ساتھ مطلب ۴۷ والوں کا ساتھ
۴۷ کے بھی ساتھ ۴۵ کے بھی ساتھ اور امید ایسی
امید اچھی ٹھیک ہے
صحیح اور غلط کا فرق جاننا بھی تو ضروری ہوتا
سلمان اور جنید کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کی فراہم کر��ہ غلط معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی جو انصاف کے تقاضوں کے برخلاف ہے۔ یہ کاروائی محض سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کی غرض سے کی گئی۔
متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید اور سفارت خانے سے اپیل ہے کہ وہ کیس پر نظرِ ثانی کرے، دونوں کو فوری رہا کرے، اور ان کے خاندانوں کی پریشانی کا ازالہ کرے۔
@SabeeKazmi786
@irumrae آپ کا محبوب ادارہ اس بہانے پی ٹی آئ کے راہنماوں کے پیچھے ہے ،دہشت گرد تو پہلے ہی بولتے اب دہشت گرد مارنے کے درپے ہیں
اور کچھ نہیں ،جو بھی ایسے لوگ اگر گھسے ہیں تو پی ٹی آئ تو 2 سال سے کہہ رہی کہ کس نے روکنا
روکنا نہیں مارنا ہے
ڈالر بھی ملیں گے اور محب وطن بھی ختم کئے جائیں گے
@WaqarEY وطن کی آبادی ، ضروریات اور کارکردگی اور مقتدرہ کی پالیسی دیکھ کر تو ایسا بالکل نہیں لگتا کہ وجود برقرار رکھ پائے زیادہ دیر، 25 کروڑ کی آبادی ایسے کیسے جی سکتی مشکل ہے حالات ٹھیک نہیں ہیں