دہشتگرد جماعت کی چالاکی چیک کریں بندوقیں غائب کر لیں پر ہاتھ سیدھا کر��ا بھول گئے۔ اور پھر ڈر بھی رہیں ہیں سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کر رہے ہیں۔۔ 😁😁😁
A'B'C'D...
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہم آزاد ہیں اپنی مرضی سے جی رہے ہیں کسی یہودی اور ہندو کی غلامی کا شکار نہیں ۔۔ اللہ تعالٰی نے پاکستان کو ناں کبھی جھکنے دیا اور ناں ہی کبھی جھکنے دیں گے۔۔ انشاءاللہ اور یہ یہودی چالیں ناکام ہو گیں۔۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
جو جوان ٹھرک کیلئے پی ٹی آئی میں گئے تھے انکا کوئی قصور نہیں ان سے درخواست ہے توبہ کریں۔۔ اللہ ملک پاکستان کے دشمنوں کو غرق کرے اور جو اس میں پھنسے ہیں انکو ہدایت دے۔۔ آمین پاکستان ہمیشہ زندہ باد
گئے ہیں اور مزید جائیں گے کیونکہ باقاعدہ ملک دشمن جنکو یہ خوشحال ملک کھٹکتا ہے عمران خان صاحب نے انکی ایجنسیوں سے کمپین چلائیں ہیں وہ انکو ٹریننگ کیلئے فنڈنگ کرتے ہے تاکہ پاکستان یہودیوں کی سازش کی بھینٹ چڑھے جو لوگ چڑھتے سور�� کو شوقیہ سلام کیلئے بھٹکے ہیں اور جو جوان ۔ جاری ہے
آپ بھی پاکستان کے دشمنوں کی جماعت کو سب کے سامنے ایکسپوز کریں تاکہ کوئی یہ کہنے والا ناں رہے کہ ہمیں نہیں پتہ تھا اور ن��ں کسی نے بتایا یہ پی ٹی آئی والے آج بھی ملک کے غدار ہیں ملک پاکستان ک�� ترقی اور خوشحالی کے دشمن ہیں منافق ہیں ان پے اعتبار ناں کیجئے یہ بغض میں ہر حد تک 3/2
اسلام و عليكم۔۔
آپکو ملک دشمن اور غدار اور پڑھے لکھے لوگوں کے کرتوت دکھانا چاہتا ہوں �� میں سمجھتا تھا کہ مخالفت میں سب ایڈٹ کرکے ایک دوسرے کو مذاق کر کے نیچا دکھاتے ہیں چند روز قبل یہ پوسٹ کی تھی جنکے سکرین شاٹ باقاعدہ طور پر ثبوت کے ساتھ آپکو دکھا رہا ہوں۔۔ 3/1
گلگت بلتستان کی غیور غیرت مند اور سمجھدار ��وام کا فیصلہ ہے کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کیطرح صرف 👺🗣 بھڑکیں ہی مارنی ہیں pti کیطرح اپنی نسل💃🕺🐕🦺 یا شہر پشاور جیسا بنانا ہے یا مسلم لیگ نواز کیطرح اپنے علاقے ⛰️🏝🗽🎪☃️🌊 اور عوام کو لندن پیرس سوئزر لینڈ کیطرح ترقی یافتہ بنانا ہے
اقتدار میں آتے ہی موٹرویز اور ملک کو ایٹم بم نواز دیا 2026 آگیا پر پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کی قیادت کو شرم ناں آئی جو سالوں سے حکومت میں ہیں۔ الیکشن جیتنا ہے تو نواز شریف مریم نواز کیطرح ملک پاکستان کیلئے مخلصانہ محنت کریں خالی مائیک کے آگے بھڑکیں ناں ماریں کچھ کر کے دکھائیں
ماشاءاللہ مریم نواز کی اپنے والد محترم کی طرح وطن سے محبت اور محنت سے متاثر خیبرپختونخواہ اور سندھ کے کئی خاندان پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی چھوڑ چُکے۔ اب بس حاسد منافق اور ناشکرے ہی بچے ہیں اللہ انکو بھی ہدایت دیں۔۔ آمین۔
شکر الحمد للہ پاکستانیوں کی جان چھوٹ گئی ایسے لیڈر سے جو اپنے ہی ووٹروں سپورٹروں ورکرز MNA,or MPA کی بیٹیوں بہنوں اور بیویوں سے کھیلتا تھا۔۔
کیا آپ بھی ایسے بیہودہ بےشرم اور بےغیرت انسان کو سپورٹ کرتے ہیں