سرخ لائن کے اندر الفاظ قرآن مجید کے ہیں۔ عرب کیسے قرآنی آیات کا استعمال کر کے اپنی تحریر کو چار چاند لگانا فخر سمجھتے ہیں۔
( عام اوقات ہیں یقین ہوتا ہے کہ جن سے ہم اتنی شدید محبت کرتے ہیں ان کے دل ہماری ملکیت ہیں لیکن واقعات ہمیں بتاتے ہیں کہ بقول قرآن کچھ گمان گناہ ہوتے ہیں۔ )
انصافیوں کی جانب سے افغانستان کی دو سال میں ترقی کا احوال سن کر یقین ہوگیا
کہ
حکومت ایماندار ہو تو دو سال کافی ہیں
ورنہ
باتیں بنا کر اور کاغذ لہرا کر آنے جانے والے ہم نے بہت دیکھ لئے