Agar sab kuch apne kaanon se sun lo aur apni aankhon se dekh lo,
to phir woh ilzaam nahi rehta, haqiqat ban jata hai.
۔
ہم نے چاہا تھا جسے اپنی جان سے زیادہ
وہی نکلا کسی اور کا دیوانہ آخر
یہ اور بات کہ آگے ہوا کے رکھے ہیں
چراغ رکھے ہیں جتنے، جلا کے رکھے ہیں
نظر اٹھا کے انہیں ایک بار ____ دیکھ تو لو
ستارے پلکوں پہ ہم نے سجا کے رکھے ہیں
کریں گے آج کی شب کیا، یہ سوچنا ہو گا
تمام کام تو __ کل پر اٹھا کے رکھے ہیں
انہیں فسانے کہو ___ دل کی داستانیں کہو
یہ آئینے ہیں جو کب سے سجا کے رکھے ہیں
خلوص، درد، محبت، وفا ___ رواداری
یہ نام ہم نے کسی آشنا کے رکھے ہیں
تمہارے در کے سوالی بنیں تو کیسے بنیں
تمہارے در پہ تو کانٹے انا کے رکھے ہیں
https://t.co/RTaTkgVnYY
عشق ادھورا رہ جائے تو خود پر ناز کرنا
سنا ہے سچی محبت کبھی مکمل نہیں ھوتی..
इश्क अधूरा रह जाए तो खुद पर नाज़ करना,
सुना है सच्ची मोहब्बत कभी मुकम्मल नहीं होती।
https://t.co/7NDAUcsiLi
خاموش میسج گورنمنٹ اف پاکستان سے
گورنمنٹ پاکستان کے آفیشل X (ٹوئٹر) ہینڈلز:
ISPR (Inter-Services Public Relations) — @OfficialDGISPR
[Official DG ISPR on X](https://t.co/ndRLZpTEwc)
وزیراعظم پاکستان / PM Office — @PakPMO
[Pak PM Office on X](https://t.co/rvxZLhfcOo)
تمہاری محبت پر آمین
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر
تمہاری انا قبول
تمہاری ضد منظور
سنو جاناں
شرط بس یہی ہے
تم میرے رہو..
तुम्हारी मोहब्बत पर आमीन,
तुम्हारा गुस्सा सर आँखों पर।
तुम्हारी अना कबूल,
तुम्हारी ज़िद मंज़ूर।
सुनो जानां,
शर्त बस यही है—
तुम मेरे रहो।
https://t.co/RHcDemcenW
دلِ برباد کو برباد ، کہاں تک رکھتے ؟
جانے والے تجھے ھم یاد ، کہاں تک رکھتے ؟
اب تیرے ھجر کی باتیں نہیں سنتا کوئی
ھم لبوں پر تیری رُوداد ، کہاں تک رکھتے ؟
بڑی مشکل سے نکالا ھے ، تیری یادوں کو
اپنے گھر میں انہیں آباد ، کہاں تک رکھتے ؟
https://t.co/arMfYjgW96
کچھ لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں،
اور کچھ عمر بھر بھلا نہیں پاتے۔ ✨
कुछ लोग नज़रअंदाज़ कर देते हैं,
और कुछ उम्र भर भुला नहीं पाते। ✨
https://t.co/9EMrCUb17v
میرے حجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو
آسماں لائے ھو ، لے آؤ۔ زمــــیں پــر رکھ دو
میں نے جس تاک پہ کچھ ٹوٹے دیئے رکھے ھیں
چاند تاروں کو بھی لے جا کے وھیں پر رکھ دو
🖤🖤🖤🩶🩶🩶🤍🤍🤍
"کسی کو نفرت ہے مجھ سے،😔
اور کوئی پیار کر کے بیٹھا ہے،❤️🔥
کسی کو یقین نہیں مجھ پہ،🥹
اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہے،🫶
کتنی عجیب ہے نہ دنیا،🌍
کوئی ملنا نہیں چاہتا،💔
اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے،🌹❣️
https://t.co/IyvPapISLn
منزل ملے نہ ملے یہ تو مقدر کی بات ہے
مگر ہم سفر میں ہی سو جائیں یہ تو ہمت کی بات ہے
मंज़िल मिले ना मिले ये तो मुकद्दर की बात है
मगर हमसफ़र में ही सो जाएँ ये तो हिम्मत की बात है 🙂✨
https://t.co/z6Ri1p2Xur
جو اپنی عزتِ نفس کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، وہ ہر تعلق میں اپنا وقار برقرار رکھتے ہیں۔
خاموشی ہمیشہ کمزوری نہیں، بلکہ بعض اوقات خودداری کی سب سے خوبصورت زبان ہوتی ہے۔ 🤍 https://t.co/0TGekoTeOx
🌍 International Family Followers Space Gain
👋 Hello everyone
Follow ❤️ Like 🔁 Repost
Comment "Active below and connect with amazing people from around the world. Let's grow together
فالو کریں فالو بیک 💯
@P_PTi4@MKPK1@ik1PTi@NM1k_@Ghz97@ik1PTi
https://t.co/5tBRwnikwV