'اس ایک میوے کے استعمال کے بعد آپ کو کسی دوا یا ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی جبکہ بریسٹ اور مثانے کے کینسر کا خطرہ بھی کم کرتا ہے'
https://t.co/jRtJyur7Bq
#DawnNews
عام تعطیل کے موقع پر یونی ورسٹیز ، اسکولز اور کالجز بند ہونگے۔ تعطیل کا اطلاق نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
https://t.co/0hfZpSsYyK
#SamaaTV#Chehellom@omarbinasif
السلام عليكم ❤️
لوگوں کی محبت پانی کے بُلبلے جیسی ہے
زیادہ دیر نہیں رہتی مگر اللہ کریم کی محبت
آب حیات ہے امر ہے کبھی
ختم نہ ہونے والی
تو اُس ذات پاک سے محبت کرو
کبھی مایوسی نہ ھوگی
دعا ہے کہ
اللہ تعالی ہمارے دل اپنی محبت
اور عشق رسول اللهﷺ
سے منور کردے
آمین ثم آمین ❤️