ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیا کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپؐ کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگا۔
🌹 ﷺ 🌹
FOR IMMEDIATE RELEASE
International Human Rights Foundation (IHRF) Condemns Shameful Life Sentence for Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Shah by Pakistani Authorities
The Hague, The Netherlands – June 23, 2026 – The International Human Rights Foundation (IHRF) expresses its strongest condemnation regarding the reprehensible life sentence handed down by a Pakistani Anti-Terrorism Court to prominent human rights defender Dr. Mahrang Baloch and her colleague, Sibghatullah Shah .
This verdict is a blatant miscarriage of justice and a devastating blow to the rule of law in Pakistan. Dr. Baloch, a leader of the Baloch Yakjehti Committee (BYC), has been a fearless and peaceful voice for the Baloch people, courageously campaigning against enforced disappearances, extrajudicial killings, and state repression in Balochistan . Her only crime is her dedication to exposing grave human rights violations .
The IHRF is deeply alarmed by the egregious procedural irregularities and denial of due process that characterized this “secret trial” . A proceeding that denies the accused the right to effectively cross-examine witnesses or present a proper defense, held in a “faceless court” on jail premises, cannot be considered a legitimate judicial process . This is not justice; it is a politically motivated weaponization of the judicial system to silence dissent and intimidate human rights defenders .
We echo the calls of Amnesty International and other international bodies, who have condemned this verdict as an affront to the right to a fair trial . The state’s cynical misuse of anti-terrorism laws to prosecute peaceful activism represents a dangerous escalation in the crackdown on fundamental freedoms in Pakistan .
The IHRF urges the Government of Pakistan to immediately and unconditionally release Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Shah, and to ensure their safety and well-being.
We call upon the international community, including the United Nations Human Rights Council, to:
1. Denounce this injustice and place Pakistan under close scrutiny for its escalating human rights violations.
2. Demand transparency in all legal proceedings against human rights defenders and a full investigation into the circumstances of this case.
3. Pressure Pakistani authorities to cease the persecution of peaceful activists and uphold their international obligations regarding due process and fundamental rights.
The IHRF stands in solidarity with Dr. Mahrang Baloch, Sibghatullah Shah, and all peaceful activists in Pakistan who risk their lives for justice and human dignity.
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
Yesterday I spoke to my father. He asked me to relay the following message:
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
عرب ممالک کہتے ہیں ایران ہمیں اس جنگ میں گھسیٹ رہا ہے جس میں ہم فریق بھی نہیں ہیں لیکن واشنگٹن پوسٹ کا دعوی ایران پر میزائل فائر کرنے کے لیے خلیجی ممالک کی سرزمین استعمال ہورہی ہے لیکن کوئی اعتراف نہیں کر رہا
ایک اور دلچسپ خبر ایران کا اقوام متحدہ کو خط بھی ہے کہ ہمیں UAE سے compensation لیکر دی جائے ہمارے نقصان کی وجہ وہی وال اسٹریٹ جنرل والی ہی ہے
عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ��علامیے میں ایران کی مذمت تو ہے لیکن عالمی دہشت گرد امریکہ و اسرائیل کی غنڈہ گردی کا نام تک نہیں
یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے ملکوں میں قائم سامراجی امریکی اڈوں پر ایران کے جوابی حملوں کی تو فوراً مذمت کر دی، لیکن عالمی دہشت گرد امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے اسلامی جمہوری ایران کے بچوں، ہسپتالوں، سیاسی و مذہبی شخصیات اور بنیادی انفراسٹرکچر پر بین الاقوامی قوانین کو روندتے ہوئے کیے جانے والے دہشت گردانہ حملوں پر مکمل خاموشی اختیار کر لی۔
“اور یہود و نصاریٰ تم سے ہرگز راضی نہ ہوں گے جب تک تم ان کے طریقے کی پیروی نہ کرو۔ کہہ دو: بے شک اللہ ہی کی ہدایت اصل ہدایت ہے۔ اور اگر تم نے علم آ جانے کے بعد بھی ان کی خواہشات کی پیروی کی تو اللہ کے مقابلے میں نہ تمہارا کوئی دوست ہوگا اور نہ کوئی مددگار۔”( سورہ بقرہ آیت 120)
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
میں آج امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ہماری آواز سنی گئی اور 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے طور پر مقرر کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے او آئی سی کی ایماء پر پاکستان کی پیش کردہ تاریخی قرارداد منظور کی۔
آج عدالت کہہ رہی کہ عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنا جیل مینوئل کے تحت حلومت کا اختیار ہے لیکن نواز شریف تھے تو یہی اسلام آباد ہائیکورٹ تھی اور یہی اختیار استعمال کرکے نواز شریف کو اسپتال نہیں بلکہ ملک سے باہر بھیج دیا گیا
یہ شخص ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاون جیسی سوسائٹیز میں نہیں رہتا تھا
نہ اس کے امریکہ اور یورپ میں اثاثے اور جزیرے تھے
نہ اس کی اولاد دوسرے ملکوں میں زیر تعلیم تھی
نہ اس کی کروڑوں میں مراعات تھیں
نہ اس کا شاہانہ طرز زندگی تھا
یہ جوان تھا تو اگلے مورچے میں سپاہی کی طرح لڑتا ہوا ایک ہاتھ سے معذور ہو گیا
اور بوڑھا ہوا تو سپر بن کر اپنی قوم کے سامنے کھڑا ہو گیا
یہ بوترابی
یہ غزہ کے مظلوموں کا سب سے بڑا وکیل
یہ ذلت کی زندگی پر عزت کی موت کو ترجیح دینے والا
مٹی سے اٹھا
اور آسمانی رمزیں پا کر
مٹی میں اتر گیا
اس کے لیے کیا افسوس کہ یہ مزاحمت کے جس ��استے کا راہی تھا اس کی خواہش اور منزل ہی شہادت تھی۔
اس نے اپنے ترکے میں ایک جائے نماز ایک تسبیح اور ایک ایسی قوم چھوڑی ہے جو امام حسین کی طرح کسی یزید کی بیعت کو تیار نہیں۔
سلام یا خامنہ ای
احمد فرہاد
“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔
مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ایک سال سے میرے ذاتی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی، کئی کئی ہفتے تک اخبارات اور ٹی وی بند کر دئیے جاتے ہیں، فیملی ممبران اور وکلا تک کو ملنے سے روکا جاتا ہے- ڈیڑھ سال سے سیاسی رفقأ سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر افغانستان کی موجودہ حکومت کی مخالف لابی کو خوش کرنے کی کوشش میں کم عقلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے دور میں خطے میں قائم ہونے والے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ جہاں ہمارے بہترین تعلقات ہونے چاہییں وہاں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جا رہے ہیں- میرا دل اس پر بھی بہت رنجیدہ ہے کہ ہم نے کئی دہائیوں کی مہمان نوازی کے باوجود موجودہ دور میں اپنے افغان بھائیوں کو دھکے دے کر ملک سے باہر نکالا ہے۔ حالانکہ وہاں زلزلہ بھی آیا ہے اور ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیئے-
علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں امن کے لیے افغانستان کیوں نہیں جا سکتا؟
خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف ملٹری آپریشن، ڈرون حملوں اور علاقوں سے بے دخلی کروانے کا عمل دراصل تحریک انصاف کی عوامی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت کو غیر مقبول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ علی امین گنڈا پور کو اس آپریشن کے خلاف بھر پور مزاحمت کرنی چاہیئے۔ صوبے کی عوام پہلے ہی سی��اب سے تباہ حال ہے۔ اگر وہاں ڈرون حملے اور آپریشن نہ رکا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہو گی۔ ہمارے کتنے پولیس اہلکار بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ یہ آپریشن جب تک بند نہیں ہو گا، لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا اور دہشتگردی مزید بڑھے گی۔
اس وقت پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پوری قوم کو یکجا ہو کر اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ میں اگر جیل سے باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ اور ٹیلی تھون کرتا مگر اب اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ وہ بڑھ چڑھ کر اور دل کھول کر ریلیف کے کاموں اور سیلاب متاثرین کی امداد میں حصہ لیں۔
بلوچستان میں سیاسی جلسے پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج میں پوری تحریک انصاف کو شرکت کرنی چاہیے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
@MuradSaeedPTI رجیم چینج اپریشن کے بعد پاکستانی قوم پر 2022 سے ابھی تک ظلم جاری ہے ۔۔!!
اللہ تعالی ظلم کرنے والوں پر اپنی زمین تنگ کرے اللہ تعالی ظلم کرنے والوں پر اپنا قہر نازل فرمائے امین یا رب العالمین
حق گوئی بھی ہے جرم کوئی۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
انسانی حقوق کی وکلاء ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ ایک ماہ سے جیل میں ہیں، ان کا جرم صرف اظہارِ رائے کی آزادی کے اپنے قانونی حق کا استعمال ہے۔ انہیں 24 جنوری 2026 کو پاکستان کے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ کے تحت ایکس(X) پر پوسٹس کرنے کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔دہشتگرد نیتن یاہو کی تقریر براہ راست دکھانے والے حکمران اپنے شہریوں کے اختلافی آواز کو برداشت نہیں کررہے۔
جعلی حکمرانوں نے غربت میں اضافے،دہشتگردی کے بڑھاوے،پرتعیش جھاز ذاتی استعمال کیلئے قومی خزانے سے خریداری، ٹرمپ کی غلامی، نیتن یاہو کی یاری اور انسانی حقوق کی پامالی کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔پاکستان رائٹس موومنٹ کامطالبہ ہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی سزاؤں کو کالعدم قرار دیاجائے اور ایمان اور ہادی کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیاجائے ۔
ایمان اور ہادی کو دوسروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے اور دفاع کرنے کی پاداش میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
پاکستان رائٹس موومنٹ۔
قائداعظم نے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ
ہم فلسطین کو سپورٹ کرنے کیلیے ملٹری پاور بھی use کرینگے علامہ اقبال کینسر کے مریض۔۔ فلسطین کیلیے جیل بھی چلا جاؤنگا
فلسطینی ہمارے بھائی
اسلامی دنیا میں سب سے اچھا پروگرام 🇵🇰کے پاس ہے
ایک بھی میزائل 🇮🇱کیطرف گیا؟