🇵🇰🇮🇱 A peace negotiation in Switzerland allegedly came within inches of becoming an international assassination crisis.
Geopolitical analyst Pepe Escobar claims Pakistani military intelligence intercepted a Mossad plan to assassinate Army Chief Asim Munir during the talks, then sent Israel a message with zero room for creative interpretation.
"If you touch our delegation, we're going to wipe you off the map, period."
This one never made the headlines. Now you know why.
@RealPepeEscobar
فرض کریں اگر یہ ٹرک آزاد کشمیر کے کسی شہر پہنچ بھی جائیں، تو ایکشن کمیٹی کے اس زبردستی کے شٹ ڈاؤن میں یہ مال کہاں اتارا جائے گا؟ اگر شرپسندوں نے ان ٹرکوں کو لوٹا یا جلایا تو ذمہ داری کون لے گا؟
کیا آپ اس بات کی گارنٹی دے سکتے ہو کہ ایکشن کمیٹی والے ان ٹرکوں کو نہیں لوٹیں گے؟ جب بقول ان کے پورا کشمیر بند ہے، تو یہ مال کس کے پاس جائے گا؟ کیا یہ سامان ٹرک والے دھرنے میں لے جا کر ان شرپسندوں میں بانٹ دیں؟ کشمیر میں صورتحال یہ ہے کہ جو دکان کھولتا ہے، اس پر غنڈہ گردی کے زور پر حملے کیے جاتے ہیں۔ آگے راستے ان عناصر نے مسدود کر رکھے ہیں جن کی پشت پناہی آپ جیسے دانشور کر رہے ہیں۔
اعزاز سید صاحب! سمجھ نہیں آتی کہ پاکستان سے آپ کا کیا بیر ہے؟ ملک کا جو بھی مخالف ہو، آپ اس کے ترجمان بن جاتے ہیں۔ پی ٹی ایم (PTM) جو پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے خلاف 'لر او بر' کی مہم چلاتی ہے، آپ ان کے وکیل بنتے ہیں۔ بی وائی سی (BYC) جو بلوچستان میں مجید بریگیڈ اور بی ایل اے (BLA) کی پراکسی بنی ہوئی ہے، آپ اس کے سب سے بڑے مددگار بنتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ پاکستان دشمنی پر مبنی ہر بیانیے کے پیچھے آپ کا قلم اور مہم کھڑی نظر آتی ہے۔
@BloggerShahid جب بازار اور دوکانیں بند ہیں تو کیا ٹرک والے روڈ پر چیزیں بیچیں گے کوئی بھی تاجر اپنا سامان کشمیر کیوں بھیجے گا جب بازار بند ہے جب لوگ اس کو لوٹ سکتے ہیں دوکانیں بند ہیں روڈ بند ہیں تو لازم ہے وہ اپنا سامان ان دوکانداراں کو باقی پاکستان میں بھیجے گا جدھر سب کچھ نارمل ہے
@MohUmair87@PunjabRevenue سیور فوڈز والے جی ایس ٹی لیتے ہیں لیکن دو نمبر بل دیتے ان کی کائنات اڈے والی برانچ والوں نے جب مجھے بل دیا تو میں نے ویٹر کو کہا کہ میں یہ ٹیکس آن لائن چیک کرتا ہوں تو اس نے کہا میں آپ کو دوسرا بل لا کر دے رہا ہوں وہ بل اٹھا کر بھاگ گیا پھر دوسرا بل لایا
عاصم منیر کی جتنی مرضی تعریف کریں مگر وہ TTP ، BLA, PTI کو روکنے اور آزاد کشمیر میں بھارتی اثرورسوخ ختم کرنے میں بلکل ناکام ہیں۔
ان سے تو PTI کے چھوٹے چمونے نہیں قابو ہو رہے۔
اور جہاں تک کامیاب انٹرنیشنل ڈپلومیسی کی بات ہے اس میں بھی زیادہ کردار اسحاق ڈار اور شہباز شریف کا ہے۔
@Pointofvie2308@RShahzaddk Tu kya ghr us k badly mn currency nhe le k jaty koi bhi currency sirf chezen buy krny k liye use hoti hai otherwise wo aik paper hai dollars k badly local currency mil jati hai jis se wo kashmiri chezen lety hain aur jo dollars hn un k liye hakomat petrol ghee ye import krti