- ICC inducts Mongolia, Tajikistan and Switzerland as new members
Zambia, which was suspended in 2019, is no longer a member, while Russia has been suspended
@MazherArshad بہترین، بہترین، اللہ تعالیٰ سب کو حفاظت میں رکھے، مصائب و تکالیف و بیماریوں سے محفوظ فرمائے، اس ملک کو قائم و دائم رکھے۔
ایک اچھی تصویر لگانے پر مظہر صاحب آپکا شکریہ
وسیم اکرم کے پاس اتنا وقت تو نہیں کہ وہ قومی ٹیم کی سلیکشن کے معاملات میں مداخلت کرتے پھریں البتہ اتنا وقت ضرور ہے کہ وہ انڈر نائیٹین سلیکشن کے لیے فون شون کر لیتے ہیں۔
بیشک آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے وہ زندہ کرتا اور موت دیتا ہے اور اللہ کے سوا تمہارے لیے کوئی حامی نہیں اور نہ ہی مدد کرنے والا ہے۔116
یعتذرون (التوبہ)
۔ پاکستان ہاکی زاول کا شکار.
۔ پاکستان ہاکی اس مرتبہ بھی اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکا.
۔ ماضی کی چیمپین ٹیم اب کوالیفائرز کھیلنے پر مجبور.
ہاکی فیڈریشن کے عہدے داران بھی خاموش.
آج شام 7:05 پر لگ پتا جائے گا
@zukhrufkhan88@im_SalmanButt@m_imranofficial#RehanButt