��سلامی جمہوریہ پاکستان میں تو دشمنوں کو بھی چائے پلائی جاتی ہے
پھر اپنوں کو ہی نماز میں ہتھکڑیاں 💔
معاف کیجیے گا 🙏
جنید اکبر صاحب انشاءاللہ یہ وقت ضرور گزر جائے گا وطن سے محبت آپ کو بہت مہنگی پڑ رہی ہے🥹
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے بلال ورک کو پنجاب پولیس نے اس وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا 🚨🚨🚨🚨
جب وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔ اس کے بھائی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کوئی مقدمہ درج نہیں کر رہی اور بلال ورک کو کھلے عام کہہ دیا ہے کہ وہ اچھوت ہیں۔ کیا یہ 'لیول پلےنگ فیلڈ' ہے؟ پی ٹی آئی کے امیدوار��ں پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے، ا
ن لیگی دوست خود کو جمہوریت پسند سمجھتے ہیں ناں تو مجھے کوئی ایک وجہ بتا دیں کہ باجوڑ میں پی ٹی آئی کا ورکرز کنونشن کیوں نہیں ہونے دیا جا رہا؟
اِس ماحول میں ہونے والے الیکشن کی کیا حیثیت ہو گی اور اُس کے نتیجے میں بننے والے وزیراعظم کی کیا وقعت ہو گی؟
In the last 10 months, all unconstitutional and illegal tactics have been employed for pre-poll rigging in Pakistan, which are summarized in this video.
But Allah is Al-Haq. PTI stands at the peak of its popularity today, and InshAllah, on the day of election, every voter shall come out to exercise their right to vote and thwart all attempts of rigging.
مجھ پر لاہور میں دہشت گردی کے مقدمات بنا کے اشتہاری قرار دیا گیا اور اب فیصل آباد میں بھی نام شامل کر دیا گیا ہے حالانکہ ہم 9مئی کی صبح چئیرمین عمران خان کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہوئے اور 9مئی کو رات 12بجے تک میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود رہی,