@ishq712 رانا صاحب اگر اپ برا نہ منائیں تو بحیثیت پاکستانی فرد اور بحیثیت مسلمان ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ امن ہو ہر طرف
حالانکہ میں ایک اسلامک سکالر سن رہا تھا وہ کہہ رہے تھے کہ جب ہم میں پاور نہ ہو اور یا ہم کچھ کرنے کے قابل نہ ہو
@ZafarJdc السلام علیکم ظفر بھائی اپ بہت ہمت والا کام کر رہے ہیں اس کا اجر اپ کو اللہ نے ہی دینا ہے نہ ہی کسی بندے کے بس میں یہ کام ہے یہ کتے بلے بھونکتے رہتے ہیں اپ ان کی پرواہ کیے بغیر اپنا کام جاری رکھیں کیونکہ یہ قوم بہت زرخیز قوم ہے ہاں