آج TLP کےلوگ سوال پوچھ رہےہیں کہ #گولی_کیوں_چلارہےہو
ایک سال پہلے ہم بھی پوچھ رہے تھے #گولی_کیوں_چلائی
پوری قوم کو یہ سمجھنا ہو گاکہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ رکھیں لیکن
جب تک ہم ظالم اور ظلم کےخلاف متحد ہو کر آواز بلند نہیں کریں گے یہ ظلم باری باری ہر ایک گھر کو نشانہ بنائےگا
The world can move on without the United States.
100 years ago, the British Empire dominated global commerce, commanding more than 20% of the world’s wealth. Many believed its sun would never set.
200 years ago, France bestrode Europe’s stage, its armies feared, its culture envied. Napoleon declared himself immortal.
400 years ago, the Spanish crown reigned from Manila to Mexico, its treasure fleets groaning with silver and silk. The kings thought their glory would last eternal.
Each empire proclaimed itself indispensable. Each was ultimately eclipsed.
Power wanes, influence migrates, and legitimacy dies the moment it’s assumed rather than earned. Should America forfeit the world’s respect, it will discover what every fallen empire learned too late:
The world moves on. Always.
میرے بابا کو خلیل کبنبھار،ڈی آئی جی میرپورخاص، ایس ایس پی میرپورخاص،ایس ایچ او سندھڑی نے قتل کیا مجھے انصاف چاہیے:ڈاکٹر شاھنواز کی بیٹی
#JusticeForDrShahnawaz
اگلے دس دن جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لیے انتہائی اہم ہیں۔
سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ اس بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے کہ کس طرح ریاست کے بنیادی ستونوں کو مسخ کر دیا گیا ہے۔ سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے عدالتوں، الیکشن کمیشن، ایگزیکٹو اور انتخابی عمل کی شفافیت کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا ہے۔ حکومت قانون اور آئین کی پاسداری کی بجائے مارشل لاء لگانے کی راہ ہموار کرتی نظر آ رہی ہے۔ قانون سازی کے ذریعے سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کے اثرات کو کالعدم کرنے کی کوششیں، مجوزہ آئینی ترامیم کے ذریعے جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے پر فائز کرنے سے روکنا اس نظام کو تیزی سے بند گلی میں لے جا رہا ہے