پاکستان سٹڈیز پڑھ کر سوشل میڈیا کے ذریعہ سیاست سیکھنے والوں کا المیہ یہ ہے کہ انہیں پاکستان کی سیاسی تاریخ کا علم ہی نہیں ہے۔ چور ڈاکو کے بیانیہ سے نکلیں تو جمہوریت اور آئینی حکمرانی کے لئے حسین سہروردی، باچہ خان، ولی خان، نوابزادہ نصراللہ کی قید اور قربانیوں کا پتہ چلے۔
پختونخوا میں کس ڈیم سے کتنی بجلی پیدا ہوتی ہے۔ صوبے کی ضرورت کتنی ہے۔ پختونخوا کا اضافی پانی کون استعمال کرتا ہے۔ اسکے بقایاجات کتنے ہیں۔ تفصیلات کے لیے یہ مختصر ویڈیو دیکھیں
الجزیرہ نیوز نیٹ ورک نے باچا خان بابا پر ایک خوبصورت اور تفصیلی ڈاکیومنٹری تیار کی ہے
باچا خان کو سمجھنے کے لیے آپ کا پشتون ہونا ضروری نہیں ہے،
یہ 43 منٹ کی ڈاکیومنٹری ہے
جو دیکھنے کے بعد خطے کے حوالے سے آپ کی بصیرت میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے،
لنک قسط 2 میں فراہم کر رہا ہوں
1/2
ایمل ولی خان @AimalWali کی اس بات میں وزن ہے کہ اُن کے والد( اسفندیار) دادا( ولی خان) اور پردادا (باچا خان) بیک وقت قید میں تھے لیکن اُن کے پیروکاروں نے پھر بھی کبھی کسی عسکری تنصیب پر حملہ نہیں کیا۔ سیاست کا اپنا دائرہ ہوتا ہے اور اس میں ہی رہنا چاہئیے۔
سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔ آج میرعلی میں مکمل مال منڈی زندہ جلائی گئی کہیں کسی کو احساس بھی ہوگا ؟؟ باقی جانی مالی نقصانات تو الگ بات ہے😭😭😭😭
#merali#blackdays
پختونخوا اور پختونوں پر ایسا گروہ مسلط کیا گیا ہے جو صوبے کے فنڈز کو چلو چلو صوابی چلو، چلو چلو اسلام آباد چلو، چلو چلو لاہور چلو ہر پھونک رہے ہیں، صوبے میں پچھلے 12 سالوں سے کوئی ترقیاتی کام اور منصوبہ نہیں، اللہ ان نسلوں کو برباد کرے جس نے پختونخوا کیساتھ اتنا بڑا ظلم کیا ہے
افشاں لطیف نے انٹرویو کے دوران قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر یہ دعویٰ کر دیا کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان نے مل کر یتیم بچوں کو کالے جادو کے بھینٹ چڑھایا اور بے شمار نومولود بچوں کو بنی گالا میں زبح کیا گیا جس کے مکمل ثابوت اب بھی موجود ہیں۔