میانوالی میں ایک مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپتال تھا دسمبر 2020 میں عمران خان نے اسکا افتتاح کیا اس ہسپتال پر inauguration کی تختی لگی تھی تخت لاہور کو یہ گوارہ نہیں ہوا کہ افتتاح کی تختی قیدی نمبر 804 کی لگی ہوئی ہے اس تختی تو توڑ کر پھینک دیا ہے یا سٹور میں پھینک دیا ہے
پنجاب کے ہسپتال ہوں گاڑیاں ہوں گند والی گاڑیاں ہوں کچھ بھی ہو مریم نواز کی اپنی تصویر لگی ہے اور میرا شیر اور میرے شیر کا تخت لاہور میانوالی میں لگی ایک چوٹی سی تختی سے ہل گیا شوکت خانم میں اگر جائیں تو نواز شریف نے جو زمین دی تھی اسکی تختی ابھی تک لگی ہوئی ہے
سید ذیشان
ڈی آئی جی فیصل کامران نے تسلیم کر لیا کہ ان کو مریم نواز نے خود DIG لگایا۔
اب ذرا جناب کی پریس کانفرنس اور علی ڈار کا نام آنے پر فوراً "یہ غلط الزام ہے" کہنا یاد کیجئے۔
ذرائع کے مطابق، یہ انٹرویو کرنے والے ریحان طارق کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے
آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ تو آپ نہیں مار سکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے، تو معافی سب مانگیں، سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
مصلحتوں سے کام نہ لیں۔ چھوٹی چھوٹی مصلحتوں کی وجہ سے آپ نے بربادی کر دی ہے۔
جب تحریک انصاف کی چھینی ہوئی سیٹیں بانٹی گئیں تو کسی نے انہیں لینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں، وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹ رہے تھے اور ہم نے اپنی جیبیں کھلی رکھی ہوئی تھیں کہ اس میں ڈال دو۔ کیا ملک ایسے چلے گا؟
جب افواج اس حد تک آ جاتی ہیں، جب وردی والے لوگ اسمبلیوں کو مارکیٹ میں رکھ دیتے ہیں کہ 'بسم اللہ! یہ بولی ہے، سیٹوں کا ریٹ کیا ہے؟ 30 کروڑ، 40 کروڑ،جب آپ 40 کروڑ میں اسمبلی کی سیٹیں بیچیں گے اور ان کو وزیر بنائیں گے، تو وہ یہ 40 کروڑ پاکستان کے پیٹ سے ہی نکالیں گے۔ یہ پاکستان کے ساتھ کیسا مذاق ہے؟۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
🚨🚨🚨شاہ زیب خانزادہ سے مجھ سمیت آپ سب کے لاکھ اختلافات سہی مگر انہوں نے یہاں صحافت کا پورا پورا حق ادا کیا ہے!!!
رضا ڈار کی جگہ کوئی عام آدمی غیر ملکی خواتین کے کیس میں ملوث ہوتا تو سی ٹی ڈی نے اب تک ان کاؤنٹر کر چکا ہوتا، شاہ زیب خانزادہ 🔥👏
اسوقت اوور سیئرز پاکستانیوں میں 98% عمران خان کیساتھ اور عاصم منیر کیخلاف کھڑے ہیں
یہ اوورسیئرز پاکستانی۔۔پاکستان میں جمہوریت، رول آف لاء، فریڈم آف سپیچ چاہتے ہیں
جنرلز اس میدان میں بری طرح ہار گئے ہیں اسکو کوّر کرنے کیلیے انہوں نے "اپنا" کے اندر کچھ لالچی لوگ ڈھونڈے
نواز شریف کے داماد
اسحاق ڈار کے صاحبزادے
اسما نواز کے شوہر
مریم نواز کے بہنوئی
اور
غیر ملکی خواتین کے اغواکار ملزم
رضا ڈار کے ماموں، علی ڈار کی
10 سیکنڈ کی یہ وڈیو بتاتی ہے کہ
وہ عوام، قانون اور آئین کو کتنے جوابدہ ہیں
رہے نام اللہ کا
آپ کا داماد بیوروکریٹ ہے چیف الیکشن کمشنر ہے آپ کا بیٹا فیڈرل سیکرٹری ہے بیٹی بہت اچھی جگہ پر ہے کیا ایڈوائس دیں گے بیوروکریسی کو ! اعزاز سید ۔
اپنا کام ایمانداری سے کریں اور سوچ سمجھ کر کریں ! سعید مہدی ۔۔
آپ کے داماد نے تو ایمانداری کے سارے رکارڈ توڑ دیے ہیں 👏
غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کے 4 ملزمان میں سے ایک"سکندر عزیز بھی رضا ڈار کا قریبی رشتہ دار ھے" اور عادی مجرم ھے۔
رضا ڈار UAE میں کرپٹو کرنسی کا کام کرتا ہے، رضا ڈار نے خواتین کو کرپٹو کرنسی سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر پاکستان بلایا
(پولیس ذرائع)
یہ رانامسجد بنوی میں ہوئے واقعے پر جس کا عمران خان سے دور دور تک تعلق واسطہ نہیں تھا عمران خان کو گرفتار کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا اور آج کہہ رہا ہے کہ اسحاق ڈار کےسگے نواسے کی بھتہ خوری اغواکاری اور زیادتی کیس سے ڈار کا کوئی تعلق نہیں وہ اپنےفعل کا خود ذمہ دار ہے۔واہ منافقو واہ
اگر تبصرہ پاڑوں کا عمران خان سے سابقہ آرمی چیف کی ملاقاتیں والا شغل ختم ہوگیا ہو تو برائے یاد دہانی اطلاع ہے کہ عمران خان کئی مہینوں سے قید تنہائی میں ہے ایک آنکھ کی بینائی ختم ہونے کی اطلاع تین چار مہینے پہلے ایک مبہم سی ملاقات کے بعد آئی اور اب مکمل اندھیرا ہے۔