غیرملکی خواتین کے اغوا کا معاملہ، ن لیگ کے قریبی صحافی مریم نواز اور ڈار خاندان کی حمایت میں سامنے آ گئے، معاملہ 30 جون کی رات لاہور کے ڈیفنس تھانے تک پہنچا، چند گھنٹوں بعد مریم نواز کو اس بارے آگاہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے پولیس کو ہدایت کی کہ 2 گھنٹوں کے اندر رضا ڈار کو گرفتار کیا جائے۔ رضا ڈار اور اس کے ساتھی فرار ہو گئے تھے، علی ڈار کی معاونت سے ان کو گرفتار کیا گیا، ن لیگ کے قریبی صحافیوں کے ایک جیسے متن والے ٹویٹس میں دعوے
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
" ایس ایچ او کو کس نے کہا کہ ابھی میڈیکل کروائیں ایک دن بھی انتظار نہیں کرنا ، پھر مجسٹریٹ نہیں مانا اور اگلے دن ایس ایچ او کو کیوں معطل کر دیا گیا ، اس کا مطلب ہے کسی ایک پارٹی نے جا کر کہا کرو اور دوسری پارٹی نے کہا کیوں گئے تھے اور ہٹاؤ ، SHO کی قربانی دے دی گئی " نجم سیٹھی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
شریف برادران کی ٹٹیاں صاف کرنے کی کمائی🛩️🛩️🛩️
ڈڈو نے جھاز اپنی والدہ کے پیسوں سے لیا ھے اس کی والدہ نے 20/25 سال شریفوں کا " گوں" روزآنہ ٹوکرے بھر بھر کر جاتی عمرہ کے کھیتوں تک پہنچایا ہے
آپ کو تو معلوم ہی ہے یہ سب لوگ بڑے خوش خوراک ہیں صبح ہر بندہ 3/4 کلو مال unload کرتا ہے
غیر ملکی خواتین سے متعلق پولیس کیجانب سے جو کہانی سنائی گئی یا بتائی گئی اور سب جھوٹ ثابت ہوئی ہے اسکا مطلب ہے کہ BOSS بہت زیادہ طاقتور ہے جس کے اشاروں پر پولیس تگنی کا ناچ رہی ہے،، یہ اسوقت کی تصویر ہے جب دونوں خواتین بھٹہ چوک کے قریب گاڑی کے ایکسیڈنٹ کے بعد پناہ لینے کی تصویر ہے۔۔
مجرم رضا ڈار کو VVIP پروٹوکول دیا جا رہا ہے، افسران پر شدید دباؤ ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ 4 سے 5 دن کی بات ہے، لوگ بھول جائیں گے، اور آپ آرام سے گھر چلے جائیے گا۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
" محترمہ مان رہی ہیں کہ ان کی بچوں سے ملاقات کانفرنس روم میں بٹھا کے کروائی جاتی تھی جبکہ اس کے پاس کوئی عہدہ بھی نہیں تھا اور یہاں سابق وزیراعظم کی آٹھ ماہ سے ملاقات بند ہے۔" عتیق ریاض
@attique_riaz06
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان کی تصویر برداشت نہیں عمران خان کی اواز برداشت نہیں عمران خان کا پیغام برداشت نہیں
ائیں مل کر ایک دفعہ پوری دنیا میں دوبارہ سے اس ہیش ٹیگ کو پھیلائیں خان صاحب کی تصویروں کے ساتھ
ایسے ہی جیسے ہم نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ چلایا تھا
#FreeImranKhan
یہ ہے پنجاب کا ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑ ہے۔
اس کے فارم 45 مقابلے میں PTI کا امیدوار اصغر جوئیہ 45000 ووٹ لے کر جیت گیا تھا اور ظہر اقبال چنڑ کے صرف 27 ہزار ووٹ نکلے تھے اور اس کے گھر کی لائٹس بند ہوگئی تھیں، ڈیرہ خالی ہو گیا تھا
جب PTI کے دوستوں نے ان کے گھر کے باہر جاکر جشن منایا تو ان کی سب کی ماں مر گئی تھی، بس پھر وہی ہوا، صبح ان کو جگایا گیا اور بے غیرتی کی فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنا دی گئی۔
مزے کی بات یہ یے کہ یہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ 8 فروری کے دن عوام نے ان کو ووٹ نہیں دیا اس لئے ہم بھی اب جو عوام ہمارے پاس چل کر آتی ہے ان کے کام نہیں کرتے اور یہ عوام کو کہتے ہیں جن کو ووٹ دیا ان سے کہو تمہارے کام کریں۔
یہ اس کا والد اور اس کا سارا خاندان بہاولپور شہر کے قبضہ مافیا لوگوں پر پرچے کروانے ان پر ظلم کروانے میں مشہور ہیں۔