ابرہہ یمن سے آیا تھا کعبہ گرانے، مسلمانوں کا اتحاد ٹوٹنے میں بنیادی سبب ابن سبا کی سازشیں بنیں، یاد رہے کہ ابن سبا بھی یمن سے آیا تھا
موجودہ دور میں ابن سبا کے پیروکار (یمنی حوثی+ایرانی)پھر سے اپنے دادا ابن سبا اور ابرہہ کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں، یہ بھی ابرہہ کی طرح جلد 1/2
🇵🇰 6اور 7 ستمبر — دفاعِ وطن اور تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ 🇵🇰
6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان ہے، جبکہ 7 ستمبر ہماری دینی و قومی تاریخ میں یومِ ختمِ نبوت ﷺ کی حیثیت سے ایک اہم دن ہے۔
اسلام آباد:
سابق ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے ساغر چاولہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ مشرف بہ اسلام ہو گئے ۔
مولانا فضل الرحمان نے نومسلم کو کلمہ توحید پڑھایا ۔
مولانا فضل الرحمان نے اسلام کے بنیادی عقائد کی تعلیم دی ۔
مولانا فضل الرحمان نے نومسلم کا نام عبداللہ ساغر رکھ دیا ۔
مولانا فضل الرحمان نے نومسلم کو دین اسلام پر ثابت قدم رہنے کی دعاء دی ۔
مولانا فضل الرحمان نومسلم کو مبارکباد دی ۔
اس موقع پر مفتی مصباح الدین ایم این اے ، اقبال اعوان ،مفتی زاہد شاہ ،ڈاکٹر ضیاء الرحمان ،مفتی عبدالشکور ،احمد سعید ، نصیب اللہ کاکڑ، ضیاء اللہ ، زبیر عباسی ،سیف اللہ عثمانی ،ملک سفیر عالم اور دیگر موجود تھے ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان