قومی آبادی کونسل کی ای��زیکٹو کمیٹی کے پہلے اجلاس میں ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے چیلنجز اور ان سے نمٹنے کے لیے مؤثر حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وزارتِ منصوبہ بندی میں منعقدہ اجلاس میں ��زارتِ قومی صحت و ضوابط و رابطہ کے حکام نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں آبادی کے انتظام، صحتِ عامہ اور قومی پالیسی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر وفاقی وزارتوں اور متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی تعاون، مؤثر رابطہ کاری اور مشترکہ اقدامات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا تاکہ آبادی کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کا پائیدار حل یقینی بنایا جا سکے۔
1/2
#MustafaKamal #HealthMinister #PopulationManagement #PopulationCouncil #NationalPolicy #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے گلستانِ جوہر وارڈ 9 کے انچارج فیصل مرزا کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر اہلِ خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، رکن سی او سی منہاج قاضی و دیگر ذمہ داران بھی موجود۔
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال اور وزیرِ مملکت شزا فاطمہ خواجہ کی زیرِ صدارت ’’ون پیشنٹ، ون آئی ڈی‘‘ منصوبے پر اجلاس ہوا۔ منصوبے کو جلد فعال کرنے، ٹرمز آف ریفرنس، تھرڈ پارٹی آڈٹ اور زیرِ التوا مسائل کے عملی حل پر اتفاق کیا گیا۔ منصوبے سے شہریوں کا مکمل طبی ریکارڈ ایک شناختی نمبر سے منسلک ہوگا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #OnePatientOneID #UniversalMedicalRecord #DigitalHealthcare #HealthTechnology #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفی کمال سے بہادرآباد مرکز میں یوسی 4 اسکیم 33 ٹاؤن کے نوجوانوں نے ملاقات کی اور ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔
اس موقع پر جوائنٹ انچارج سی او سی ابوالظہر چاند، رکن سی او سی سہیل احمد، جوائنٹ ٹاؤن انچارج خالد اقبال و دیگر ٹاؤن و یوسی کے ذمہ داران بھی موجود۔
#MustafaKamal #MQMPakistan #NorthNazimAbadTown #Karachi #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال اور وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ کی زیرِ صدارت ’’ون پیشنٹ، ون آئی ڈی‘‘ منصوبے ��ر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا۔
اجلاس میں منصوبے کو وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق جلد فعال کرنے، واضح Terms of Reference مرتب کرنے اور تھرڈ پارٹی آڈٹ و جائزہ کرانے پر اتفاق کیا گیا۔ سید مصطفیٰ کمال نے ہدایت کی کہ گزشتہ 14، 15 ماہ سے زیرِ بحث مسائل کو دستاویزی شکل دے کر ان کے عملی حل، ذمہ داریاں اور اصلاحی اقدامات واضح کیے جائیں۔
منصوبے کے تحت ہر شہری کا شناختی کارڈ نمبر منفرد میڈیکل ریکارڈ نمبر ہوگا، جس کے ذریعے مختلف ہسپتالوں میں مریض کی مکمل طبی تاریخ اور سابقہ ریکارڈ باآسانی دستیاب ہوسکے گا۔ پاکستان میں یونیورسل میڈیکل ریکارڈ کے قیام پر تیزی سے کام جاری ہے۔
#MustafaKamal #HealthMinister #OnePatientOneID #UniversalMedicalRecord #DigitalHealthcare #HealthTechnology #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے سول ��سپتال کے ایس آئی یو ٹی میں سابق رکن لیاری ٹاؤن اور سینئر کارکن عرفان شیخ سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے عیادت کی۔
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے گلستانِ جوہر وارڈ 9 کے انچارج فیصل مرزا کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر اہلِ خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، رکن سی او سی منہاج قاضی سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود۔