مریم نواز کا انوکھا بیان: پنجاب کو انڈیا سے نہیں بلک�� اپنے ہی پڑوسی صوبوں سے دہشتگردی کا خطرہ ہے!
جن صوبوں نے قربانیاں دیں، آج انہیں دہشتگردی کا سرچشمہ کہا جا رہا ہے یہ صوبائی تفریق اور نفرت کی سیاست ہے۔
ہر پاکستانی اس تقسیم پیدا کرنے والی سوچ کو مسترد کرتا ہے
فوج کو شرم آنی چاہیئے کہ ایک ایسی گھٹیا، منافق، نسل پرست اور متعصب عورت کو ملک کے سب سے بڑے صوبے پر مسلط کیا جو ملک کے دشمن کو اپنا کہہ رہی ہے اور اپنے ملک کے ایک صوبے کو دشمن کہہ رہی ہے، مودی اتنا تمہارا یار ہے تو جاؤ بھارت اس کی گود میں بیٹھ جاؤ یہاں کیا کر رہی ہو۔
نماز کی اتنے پیارے انداز میں تشریح دیکھ کر دل خوش ہو گیا اس سے پہلے میں نے اتنے اچھے انداز میں اور اس طرح سمجھانا کسی فلم یا ڈرامے میں نہیں دیکھا
💖 بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے دیکھ کر
پوچھنا تھا کہ اسحاق ڈار کے نواسے والے معاملے کا کیا بنا؟ غیر ملکی خواتین کو انصاف مل گیا۔ باس کا کیا بنا؟ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
غریب ہسپتال میں جاۓ گا مارا جاۓ گا ، یونیورسٹی جاۓ گا مارا جاۓ گا ، بازار جاۓ گا مارا جاۓ گا ، حقوق مانگے گا مارا جائے گا جان چھڑا کر باہر جانے کی کوشش کرے گا کشتی میں ڈوب کر مارا جاۓ گا ۔۔
صدیق جان 3 سال بعد پرانے موڈ میں♥️
صدیق جان پوری تفصیل بتائی ہے, اور سوشل میڈٰیا کے سارے حاضر دماغ اکاؤنٹس کو ٹینگہ دکھایا, سب کو غلط ثابت کردیا, جو کچھ صدیق جان کہہ رہا تھا آج وہ حقیقت ثابت ہؤا!!🔥
اب آئندہ صدیق جان پر کوئی انگلی اٹھانے کی ہمت ناکرے, سارے غلط ثابت ہوئے ہیں!
خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔